More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معلم اور استاد ہدایت حاصل کرسکتےہیں.
Choose an answer
اپنے اساتذہ سے
صفہ کی درسگاہ کے معلم سے
اپنے بزرگوں سے
اپنے باپ دادا سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اس دنیا کی بنیاد کس چیزپر ہے.
Choose an answer
ذاتی عمل پر
تعاون عمل پر
اختلاف رائے پر
اتحآڈ ؤ آتفاق پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی اکرم کا فیضان حق تھا سب کے لیے.
Choose an answer
ایک جیسا
مناسب
ًمختلف
برابر یکساں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضور کی سیرت طیبہ ، ہدایت کا نمونہ اور زریعہ نجات ہے.
Choose an answer
ہر مسلمان کے لیے
ہر طبقہ انسانی کےلیے
نورایمان کے ہر متلاشی کے لیے
گمراہوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اخلاق فاضلہ کا انحصار ہے.
Choose an answer
آعمال پر
خیالات پر
نظریات پر
جذبات اور احساسات کے اعتدال پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت خدیجہ رضہ اور حضرت عائشہ رضہ کے شوہر کی تقلید کرو اگر تم.
Choose an answer
اہنمائی چاہتے ہو
باپ ہو
بھائی ہو
شوہر ہو
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی ہستی عالمگیر اور دائمی رہنمائی کا کام سر انجام دے سکتی ہے.
Choose an answer
حضرت موسی عہ
حضرت آدم علیہ
حضرت محمد صہ
حضرت عیسیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق" اسوہ حسنہ صہ" کا تعلق کس سنف نثر سے ہے.
Choose an answer
سوانح عمری سے
آپ بیتی
سیرت
مقالہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حق کی منادی کے لیے پیروی کرو.
Choose an answer
مسجد نبوی صہ کے واعظ کی
صادق اور امین تاجر کی
حجر اسود نصب کرنے والے کی
مکہ کے بے یارومددگار نبی صہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کاروباری نظم و نسق چلانے کےلیے رہنمائی حاصل کریں.
Choose an answer
فاتح مکہ سے
ثالث حجر اسود سے
فاتح بدر وحنین سے
بنی نضیر ، خیبر اور فدک کی زمینوں کے مالک کے کاروبار اور نظم و نسق سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت فاطمہ رضہ کے والد ، حسن اور حسین رضہ کے نانا سے رہنمائی حاصل کرہ اگر تم:
Choose an answer
اولاد والے ہو
مسلمان ہو
باپ ہو
بیٹے ہو
Previous
Skip
Next
Back