More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اقدار ...... معاشرہ میں پائی جاتی ہیں
Choose an answer
حیوانی
انسانی
جنگلی
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
پسند اور ناپسند کے معیارات
Choose an answer
عقائد
اقدار
تحفہ
مستحبات
Previous
Skip
Next
Question # 3
ــــــــــــــــــ افراد کا تانابانا ہے؟
Choose an answer
معاشرہ
علاقہ
جماعت
عقیدہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
معاشرتی اقدار کے وظائف کتنے ہیں
Choose an answer
چھ
سات
آٹھ
نو
Previous
Skip
Next
Question # 5
اقدار انفرادی یا ثقافتی معیار ہیں جن کے ذریعے ہم اشیاء کا موازنہ کرتے ہیں انہیں مقابلتاً پسندیدہ اور ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں قابل تعریف اور ناقابل تعریف سمجھتے ہیں انہیں غلط یا درست تسلیم کرتے ہیں یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
رابن ولیمز
ھیری ایم جانسن
آئن رابرٹسن
ھارٹن اینڈھنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
عورت کا مقام کس معاشرے میں اونچا ہوتا ہے؟
Choose an answer
دیہی
خانہ بدوش
روایتی
جدید
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس نے گروہی زندگی کو انسان کے لئے نا گزیر بتایا ہے؟
Choose an answer
ابنخلدون
کال مارکس
امام غزالی
ارسطو
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس معاشرہ میںمعاشرتی تغیر ذیادہ ہے؟
Choose an answer
خانہ بدوش
روایتی
دیہی
جدید
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی ثقافت کا ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہونے کا زریعہ؟
Choose an answer
عصبیت
درجہ بندی
سماجی تفاعل
سماجی عمل
Previous
Skip
Next
Question # 10
ترقی اور کامیابی حاصل کرنا ایک
Choose an answer
معاشرتی قدر ہے
تصادم قدر ہے
عقائد ہے
مستحبات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
صنعتی معاشرہ میں ذات پات کا نظام ہے؟
Choose an answer
مضبوط
سخت
کمزور
پسندیدہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
معاشرتی و ثقافتی نوعیت کا معاشرہ کونسا ہے؟
Choose an answer
حیوانی
انسانی
آسمانی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
خانہ بدوش معاشرہ ـــــــ کی حوصلہ شکنی کرتا ہے؟
Choose an answer
تغیر
تفاعل
عصبیت
معمولات
Previous
Skip
Next
Question # 14
صنعتی معاشرہ میں مسابقت ہوتی ہے؟
Choose an answer
کم
بہت ذیادہ
نہیں ہوتی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
روایتیمعاشرہ میں تغیر کی رفتارہوتی ہے؟
Choose an answer
تیز
بہت تیز
سست
نا پید
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس فلسفی نے یہ کہا ہے کہ انسان معاشرتی حیوان ہے؟
Choose an answer
ارسطو
امام غزالی
کومٹے
سپنر
Previous
Skip
Next
Question # 17
حیوانوں مین تقسیم کار؟
Choose an answer
موروثی
اکتسابی
سماجی
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 18
تصادم قدر پیدا کرتی ہے
Choose an answer
معاشی ترقی
سماجی تغیر
گروہ
معاشرتی مسائل
Previous
Skip
Next
Question # 19
تصادم قدر کی وجہ
Choose an answer
معاشرتی تغیر
معاشرتی درجہ بندی
معاشرتی حرکت پذیری
منصب
Previous
Skip
Next
Question # 20
جب دو یا دو سے زیادہ مختلف اقدار کسی ایک سماجی حالت کے لئے پائی جائیں تو ان کے انتخاب میں جو کشمکش پیش آتی ہے کہلاتی ہیں
Choose an answer
تصادم قدر
قدر
معاشرتی قدر
عقائد
Previous
Skip
Next
Question # 21
کس معاشرہ مین تفاعل کے ذرائع تیز اور جدید ہوتے ہیں؟
Choose an answer
خانہ بدوش
روایتی
جدید
دیہی
Previous
Skip
Next
Back