More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حیوانوں مین تقسیم کار؟
Choose an answer
موروثی
اکتسابی
سماجی
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
پسندیدگی اور اچھائی کے پیمانہ یا معیار کا نام قدر ہے یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
رابن ولیمز
ھیری ایم جانسن
آئن رابرٹسن
ھارٹن اینڈھنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
گروہی زندگی انسان کے لئے ناگریز ہے بقول ؟
Choose an answer
مارکس
کومٹے
سمنر
امام غزالی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اقدار انفرادی یا ثقافتی معیار ہیں جن کے ذریعے ہم اشیاء کا موازنہ کرتے ہیں انہیں مقابلتاً پسندیدہ اور ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں قابل تعریف اور ناقابل تعریف سمجھتے ہیں انہیں غلط یا درست تسلیم کرتے ہیں یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
رابن ولیمز
ھیری ایم جانسن
آئن رابرٹسن
ھارٹن اینڈھنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشرہ کی بنیادی اکائی ہے؟
Choose an answer
گروہ
عصبیت
خاندان
افراد
Previous
Skip
Next
Question # 6
اقدار ہیں
Choose an answer
اچھائی کے معیار
برائی کے معیار
اچھائی اور برائی کے معیار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پسندیدگی اور اچھائی کے مشترکہ معیار کو کہتے ہیں
Choose an answer
معاشرتی اقدار
مستحبات
قدر
معاشرتی مسائل
Previous
Skip
Next
Question # 8
روایتی معاشرہ پسند کرتا ہے؟
Choose an answer
نئی اقدار
مزہبی اقدار
پرانی اقدار
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشرتی و ثقافتی نوعیت کا معاشرہ کونسا ہے؟
Choose an answer
حیوانی
انسانی
آسمانی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ترقی اور کامیابی حاصل کرنا ایک
Choose an answer
معاشرتی قدر ہے
تصادم قدر ہے
عقائد ہے
مستحبات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
پانچ ہزار سے کم نفوس کیآبادی والے معاشرے کہلاتے ہیں؟
Choose an answer
دیہی
بلدیاتی
جدید
جنگلی
Previous
Skip
Next
Question # 12
جانوروں میں معاشرتی نظام کی بنیاد ہے؟
Choose an answer
ارث
تفاعل
گروہ
میل جول
Previous
Skip
Next
Question # 13
قدر معاشرتی تصورات کا نام ہے جنہیں افراد کی پسندیدگی اور قبولیت حاصل ہو یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
رابن ولیمز
ھیری ایم جانسن
آئن رابرٹسن
ھارٹن اینڈھنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس معاشرہ مین تفاعل کے ذرائع تیز اور جدید ہوتے ہیں؟
Choose an answer
خانہ بدوش
روایتی
جدید
دیہی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسے معاشرے گنجان آباد ہوتے ہیں؟
Choose an answer
دیہی
بلدیاتی
روایتی
خانہ بدوش
Previous
Skip
Next
Question # 16
خانہ بدوش معاشرہ ـــــــ کی حوصلہ شکنی کرتا ہے؟
Choose an answer
تغیر
تفاعل
عصبیت
معمولات
Previous
Skip
Next
Question # 17
عورت کا مقام کس معاشرے میں اونچا ہوتا ہے؟
Choose an answer
دیہی
خانہ بدوش
روایتی
جدید
Previous
Skip
Next
Question # 18
کس معاشرے میں عورتیں مردوں کےشانہ بشانہ کام کرتی تھیں؟
Choose an answer
روایتی
جدید
اقامتی
خانہ بدوش
Previous
Skip
Next
Question # 19
کس معاشرہ کے افراد کا معیارِ زندگی بلند ہوتا ہے؟
Choose an answer
قدیم
دیہی
بلدیاتی
خانہ بدوش
Previous
Skip
Next
Question # 20
لوگوں کے آپس میں رہن سہن کو کہتے ہیں؟
Choose an answer
گروہ
درجہ بندی
سماجی عمل
معاشرہ
Previous
Skip
Next
Back