More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے؟
Choose an answer
معاشرتی عمل
معاشرتیتفاعل
منصب
مستحبات
Previous
Skip
Next
Question # 2
درجہ بندی کے اعتبار سے پاکستان میں بیورو کریٹ کا مقام
Choose an answer
اعلی
متوسط
ادنی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ابتدائی گروہ کا وصف ہے
Choose an answer
مقصد کی طرف رجحان
استد لال کی طرف رجحان
غیر شخصی تعلقات کی طرف رجحان
رو برو تعلقات کی طرف رجحان
Previous
Skip
Next
Question # 4
معاشرتی ساخت اور تعلقات میں تبدیلی کہلاتی ہے-
Choose an answer
معاشرتی تغیر
معاشرتی تخریب
معاشرت تبدیلی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ادارے کیوں بنائے جاتے ہیں-
Choose an answer
ضروریات کی تکمیل کے لیے
تفریح کے لیے
امن وامان کے لیے
سیاسی مقاصد کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ابتدائی گروہ کا تصور پیش کیا ہے
Choose an answer
لینٹن نے
ٹیلر نے
ڈرخائم نے
س.ایچ.کولے نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
باکسنگ اور کشتی ہیں؟
Choose an answer
درجہ بندی
جسمانیتفاعل
علامتیتفاعل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس نےمعاشرتی عمل کےمطالعہ کوعمرانیات کا نام دیا ہے؟
Choose an answer
ڈرخائم
پارسن
میکس ویبر
شیلڈن
Previous
Skip
Next
Question # 9
جدید معاشرے میں تغیر ہوتا ہے-
Choose an answer
تیز
آہستہ
بالکل آہستہ
نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
بلدیاتی معاشرے میں رسمی ادارے ہوتے ہیں
Choose an answer
بہت زیادہ
15
90
بہت کم
Previous
Skip
Next
Question # 11
دو ٹیموں کا آپس میں میچ ہونامعاشرتیتفاعل کی کونی حالت ہے؟
Choose an answer
فرد کا افراد سے
گروہ کا گروہ سے
فرد کا فرد سے
معاشرتی ساخت
Previous
Skip
Next
Question # 12
معاشرتی گروہ کی تشکیل کے لئے ضروری ہے؟
Choose an answer
ثقافت
مسابقت
معاشرتی تفاعل
ذات
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشرتی حرکت پذیری کی اہم وجہ ہے-
Choose an answer
ذات
جدت پسندی
خانہ بدوش
پولیس
Previous
Skip
Next
Question # 14
خانہ بدوش معاشرے میں خصوصیات ہیں
Choose an answer
ابتدائی گروہ کی
داخلی گروہ کی
خارجی گروہ کی
ثانوی گروہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشرتی عمل کو انجام دینے کے لئے کم از کم افراد؟
Choose an answer
4
3
1
6
Previous
Skip
Next
Question # 16
دفاع اور خارجہ پالیسی کا تعلق ہے-
Choose an answer
معاشرتی ادارہ سے
عدالت سے
سیاسی ادارہ
آبادی سے
Previous
Skip
Next
Question # 17
درجہ بندی کا تعلق ہے-
Choose an answer
جماعت سے
ذات سے
دونوں سے
بالکل نہٰیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
گروہ میں شمولیت کے لئے قواعدو ضوابط کو اپناتے ہیں
Choose an answer
ابتدائی گروہ کے افراد
داخلی گروہ کے افراد
غیررسمی گروہ کے ادارے
رسمی گروہ کے افراد
Previous
Skip
Next
Question # 19
CNG ٹیکنالوجی کی آمد ہے-
Choose an answer
ثقافتی تغیر
معاشرتی تغیر
معاشرتی حرکت
دریافت
Previous
Skip
Next
Question # 20
معاشرتی انحراف کی کیا وجہ ہے-
Choose an answer
ناخواندگی
غربت
ناقص ترتیب
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 21
معاشرتی عمل کی مثال ہے؟
Choose an answer
گاڑی چلانا
سونا
کنگھی کرنا
ا اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Back