More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درجہ بندی کا تعلق ہے-
Choose an answer
جماعت سے
ذات سے
دونوں سے
بالکل نہٰیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی تصور میں اونچ نیچ کا اہم عنصر ہے-
Choose an answer
معاشرتی درجہ بندی
معاشرتی منصب
معاشرتی گروہ
معاشرتی رتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
خانہ بدوش معاشرے میں خصوصیات ہیں
Choose an answer
ابتدائی گروہ کی
داخلی گروہ کی
خارجی گروہ کی
ثانوی گروہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
CNG ٹیکنالوجی کی آمد ہے-
Choose an answer
ثقافتی تغیر
معاشرتی تغیر
معاشرتی حرکت
دریافت
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک ہی شہر کے رہائشی کہلاتے ہیں
Choose an answer
باغی گروہ کے افراد
داخلی گروہ کے افراد
خارجی گروہ کے افراد
ثانوی گروہ کے افراد
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشرتیتفاعل ہمیشہ ہوتا ہے؟
Choose an answer
دو طرفہ
یکطرفہ
جسمانی
جارحانہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
تصورات میں سے سب سے بڑا تصور ہے
Choose an answer
طبقے کا
معاشرتی ادارےکا
معاشرے کا
گروہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
انٹرنیٹ پر گفتگو ہے؟
Choose an answer
معاشرتی درجہ بندی
علامتیتفاعل
جسمانیتفاعل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس ماہرعمرانیات نےمعاشرتی تفاعل کو ایک ایسا عمل کہا جس میں فریقین ایک دوسرے کے بیرونی افعال یا دماغی حالت کو متاثر کرتے ہیں
Choose an answer
میرل
ڈرخائم
پارسن
سوروکن
Previous
Skip
Next
Question # 10
معاشرتی عمل کو انجام دینے کے لئے ضروری ہے؟
Choose an answer
عامل
منصب
ثقافت
ذات
Previous
Skip
Next
Question # 11
معاشرے کے اہم وظائف ہیں
Choose an answer
بنیادی ضروریات
پیشوں کی تقسیم
جنسی خواہشات میں باقاعدگی
الف، ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
صلح ایک قسم ہے؟
Choose an answer
تعاون کی
تصادم کی
مصالحت کی
انجزاب کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
افراد میں ذہنی یا جسمانی تبدیلی ضروری ہے؟
Choose an answer
معاشرتی تفاعل میں
معاشرتی عمل میں
معاشرتی گروہ میں
ثقافت میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
موبائل پر دو افراد میں گفتگو تفاعل کی حالت ہے؟
Choose an answer
فرد اورفرد کے مابین
گروہ اور فردکے مابین
گروہ اور گروہکے مابین
معاشرہ اور گروہکے مابین
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے؟
Choose an answer
معاشرتی عمل
معاشرتیتفاعل
منصب
مستحبات
Previous
Skip
Next
Question # 16
آپس میں بات چیت تفاعل کی کونسی قسم ہے؟
Choose an answer
جسمانی
علامتی
غیر شخصی
نظریاتی
Previous
Skip
Next
Question # 17
معاشرتیتفاعل کی مثال ہے
Choose an answer
ورزش کرنا
سائیکل چلانا
ٹیلی فون پر بات کرنا
سونا
Previous
Skip
Next
Question # 18
ٹیلی فون پر بات چیت کرنا ہے؟
Choose an answer
فطری عمل
معاشرتی تفاعل
ثقافی خلاء
عمرانی خاصیت
Previous
Skip
Next
Question # 19
معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تعلیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں-
Choose an answer
معاشرتی رتبہ
معاشرتی جماعتیں
معاشرتی درجہ بندی
ذات پات
Previous
Skip
Next
Question # 20
معاشرتی حرکت پذیری کی کتنی اقسام ہیں-
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Back