More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
طلباء کو پڑھانا ہے-
Choose an answer
منصب
کارمنصب
گروہ
سند
Previous
Skip
Next
Question # 2
ناپسندیدہ صورت کہلاتی ہے-
Choose an answer
معاشرتی مسئلہ
جرم
بے چینی
ترقی
Previous
Skip
Next
Question # 3
مواد جمع کرنے کے لئے ماہرین عمرانیات استعمال کرتے ہیں
Choose an answer
اوزار
حقائق
کہانیاں
اشتہار
Previous
Skip
Next
Question # 4
جنگ قسم ہے-
Choose an answer
تصادم کی
مسابقت کی
تعاون کی
مصالحت کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
عمودی حرکت پذیری سے ہوتا ہے
Choose an answer
کاروبار میں اضافہ
تعلیم میں اضافہ
تنخواہ میں اضافہ
عمر میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہر منصب ہوتا ہے-
Choose an answer
دوسرا منصب
قدر
کار منصب
قانون
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس محفل میں شرکت کے لیے مخصوص لباس کا انتخاب کہلاتا ہے-
Choose an answer
عمل
سماجی عمل
سماجی ردعمل
عام حرکت
Previous
Skip
Next
Question # 8
عمرانیات کو سائنس کیوں تسلیم کرتے ہیں؟
Choose an answer
یہ سائنسی طریقے کار کو اپنی تحقیق میں استعمال کرتی ہے
معاشرتی مسائل کے حل میں مفید ہے
معلومات فراہم کرتی ہے
واقعات کو بتاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سائنسی علم کی بنیاد ـــــ پر ہے؟
Choose an answer
تقریر
اختیار
تحریر
تحقیق
Previous
Skip
Next
Question # 10
باضابطہ مطالعہ ہو سکتا ہے؟
Choose an answer
تجربہ گاہ میں
معاشرہ میں کسی بھی جگہ
کالج میں
کہیں نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اکتسابی منصب حاصل ہوتا ہے-
Choose an answer
خاندان سے
محنت سے
پیدائش سے
ذات سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
بنیادی گروہ میں تعلقات کی نوعیت کس طرح کی ہوتی ہے-
Choose an answer
سطحی
ذاتی و مالی
رسمی
جذباتی
Previous
Skip
Next
Question # 13
والدین اور اساتذہ کا احترام شامل ہے
Choose an answer
غیر معروف آداب میں
شائستہ آداب میں
لوک ریت میں
قانون میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہمارے معاشرے میں مغربی نظام تعلیم ہے
Choose an answer
طبعی تغیر
سماجی تغیر
ثقافتی تغیر
معاشی تغیر
Previous
Skip
Next
Question # 15
مستحبات کے ایسے طریقے جن پر قانونی سزائیں عائد ہوتی ہیں
Choose an answer
منفی مستحبات
رسمی مستحبات
غیر رسمی مستحبات
ب اور ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 16
عمرانیات مطالعہ کرتی ہے؟
Choose an answer
فطری مسائل کا
انفرادیمسائل کا
حیاتیاتیمسائل کا
سماجیمسائل کا
Previous
Skip
Next
Question # 17
سائنس ہے؟
Choose an answer
کائنات کا سرسری مطالعہ
واقعات کا باضابطہ مطالعہ
معلومات حاصل کرنا
واقفیت حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 18
معاشرہ میں ترقی ہوتی ہے
Choose an answer
تعلیم سے
معیشت سے
کھیل سے
درجہ بندی سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
خاندان ایک بہتری مثال ہے-
Choose an answer
بنیادی گروہ کی
ثانوی گروہ کی
رسمی گروہ کی
اجتماعی گروہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 20
سائنس کسے کہتے ہیں؟
Choose an answer
واقعات کا با ضابطہ مطالعہ کرنا
فیلڈ میں جالنا
معلومات کا مطالعہ
لیبارٹری میں کام کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 21
معاشرتی تفاعل کے لیے لازمی ہے-
Choose an answer
ایک فرد
دو افراد
تین افراد
زیادہ افراد
Previous
Skip
Next
Back