More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بنیادی گروہ میں تعلقات کی نوعیت کس طرح کی ہوتی ہے-
Choose an answer
سطحی
ذاتی و مالی
رسمی
جذباتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کالج میں بطور پروفیسر کام کرنا-
Choose an answer
عطا شدہ منصب
رسمی کارہائے منصب
غیر رسمی منصب
منصب
Previous
Skip
Next
Question # 3
وقت کے ساتھ ساتھ معاشرتی طرز عمل، معاشرتی ساخت اور ثقافتی نمونوں میں واضح طور پر ہونے والے تبدیلیوں کو معاشرتی تغیر کہا جاتا ہے -بقول
Choose an answer
آئن رابرٹسن
ڈرخائم
میرل
پی لیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
معاشرتیحقائق سے اخز اعر وضع کئے جاتے ہیں؟
Choose an answer
معاشرتی اثرات
نظریات
آلات
ا اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
سب سے پہلے بنیادی گروہ کا تصور کس نے دیا-
Choose an answer
آگیون نے
ای لی ٹیلر
ہارٹن
کولے
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشرتی علم کونسا ہے؟
Choose an answer
عمرانیات
فزکس
کیمسٹری
اردو
Previous
Skip
Next
Question # 7
معاشرتی معمولات کی خلاف ورزی کرنے والا ہوتا ہے
Choose an answer
معزز
مجرم
بے راہ رو
بدنصیب
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں
Choose an answer
معاشرتی مرتبہ
معاشرتی جماعتیں
معاشرتی گروہ بندی
اقوام
Previous
Skip
Next
Question # 9
جدید معاشرے کی معاشرتی ساخت ہے
Choose an answer
بہت پیچیدہ
پیچیدہ
سادہ
بہت سادہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہر منصب ہوتا ہے-
Choose an answer
دوسرا منصب
قدر
کار منصب
قانون
Previous
Skip
Next
Question # 11
طبعی علم کونسا ہے؟
Choose an answer
سیاسیات
فزکس
اردو
عمرانیات
Previous
Skip
Next
Question # 12
مواد جمع کرنے کے لئے ماہرین عمرانیات استعمال کرتے ہیں
Choose an answer
اوزار
حقائق
کہانیاں
اشتہار
Previous
Skip
Next
Question # 13
طبعی علم کونسا ہے؟
Choose an answer
سیاسیات
فزکس
اردو
عمرانیات
Previous
Skip
Next
Question # 14
سائنس ہے؟
Choose an answer
کائنات کا سرسری مطالعہ
واقعات کا باضابطہ مطالعہ
معلومات حاصل کرنا
واقفیت حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 15
عمرانیات کو سائنس کیوں تسلیم کرتے ہیں؟
Choose an answer
یہ سائنسی طریقے کار کو اپنی تحقیق میں استعمال کرتی ہے
معاشرتی مسائل کے حل میں مفید ہے
معلومات فراہم کرتی ہے
واقعات کو بتاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
حقائق کیسے حاصل ہوتے ہیں؟
Choose an answer
قیاس و انداز سے
تحقیق سے
استخراج سے
نظریات سے
Previous
Skip
Next
Question # 17
مطالعہ کے دورانسائنسی طریقہ کار کو استعمال کرنے والا کہلاتا ہے؟
Choose an answer
خلاباز
جہازران
سیاستدان
سائنس دان
Previous
Skip
Next
Question # 18
خاندان ایک بہتری مثال ہے-
Choose an answer
بنیادی گروہ کی
ثانوی گروہ کی
رسمی گروہ کی
اجتماعی گروہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 19
عمرانیات میں تجربہ کس طرح کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
منضبط مشاہدے سے
واقعات پر غور کرنے سے
افراد پر انسانیت سوز سزائیں عائد کرنے سے
لیبارٹری میں جانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
معاشرتی عمل کے کتنے عںاصر ہیں-
Choose an answer
5
4
3
2
Previous
Skip
Next
Question # 21
جنگ قسم ہے-
Choose an answer
تصادم کی
مسابقت کی
تعاون کی
مصالحت کی
Previous
Skip
Next
Back