More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں
Choose an answer
معاشرتی رتبہ
معاشرتی جماعتیں
معاشرتی درجہ بندی
ذات پات
Previous
Skip
Next
Question # 2
معاشرے کے کس درجہ میں کم لوگ پائے جاتے ہیں
Choose an answer
ادنیٰ
متوسط
اعلیٰ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
تنخواہ میں اضافہ کونسی حرکت پزیری ہے
Choose an answer
افقی
عمودی
زمینی
سادی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسی حرکت پزیری سے منصب پر کوئی فرق نہیں پڑتا ؟
Choose an answer
افقی
عمودی
صعودی
نزولی
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشرے کو کم از کم کتنے طبقات میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟
Choose an answer
2
3
4
6
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشی خوشحالی سے زمینی حرکت پزیری کا رحجان؟
Choose an answer
بڑھتا ہے
گھٹتا ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
یکساں وسائل رکھنے والے افراد بناتے ہیں؟
Choose an answer
ثانوی گروہ
خارجی گروہ
جماعت
ثقافتی اختلافات
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستانی دیہی معاشرے میں درجہ بندی میں سب سے اہم عنصر کونسا ہے؟
Choose an answer
معاشی وسائل
تعلیم
ذات پات
مقبولیت
Previous
Skip
Next
Question # 9
کلرک کا ایم اے پاس کر کے لیکچرر بننا حرکت پزیری ہے
Choose an answer
عمودی
افقی
جغرافیائی
نزولی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ــــــــــــــــــــ قابل تبدیل ہے؟
Choose an answer
معاشرتی جماعت
جنس
ذات
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
معاشرے کے کس درجہ میں کم لوگ پائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
ادنٰی
متوسط
اعلٰی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسے گروہ کے وسئل یکساں ہوتے ہیں
Choose an answer
ذات
جماعت
ثانوی گروہ
رسمی گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشرتی حرکت پذیری کی اقسام ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
گریڈ کا بڑھنا کونسیحرکت پزیری ہے؟
Choose an answer
افقی
جغرافیائی
عمودی
نزولی
Previous
Skip
Next
Question # 15
کلرک کا ایم اے پاس کر کے لیکچرر بننا حرکت پزیری ہے؟
Choose an answer
عمودی
افقی
جغرافیائی
نزولی
Previous
Skip
Next
Question # 16
معاشرتی حرکت پزیری کی وجہ ہے؟
Choose an answer
تعلیم
ذات
جماعت
عمر
Previous
Skip
Next
Question # 17
ایسی حرکت پزیری سے منصب پر کوئ فرق نہیں پڑتا
Choose an answer
افقی
عمودی
صعودی
نزولی
Previous
Skip
Next
Question # 18
معاشرے کو مختلف درجات یا جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں
Choose an answer
معاشرتی رتبہ
معاشرتی جماعتیں
معاشرتی درجہ بندی
ذات پات
Previous
Skip
Next
Question # 19
ذات پات کا نظام کس معاشرہ میں زیادہ رائج ہے
Choose an answer
دیہی
بلدیاتی
جدید
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 20
تنخواہ میں اضافہ کونسی حرکت پزیری ہے؟
Choose an answer
افقی
عمودی
زمینی
سادی
Previous
Skip
Next
Question # 21
جغرافیائی حرکت پزیری کس معاشرے میں زیادہ ہے؟
Choose an answer
دیہی
شہری
خانہ بدوش
روایتی
Previous
Skip
Next
Back