More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Sociology Fa Part 1 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشرتی حرکت پزیری کی وجہ ہے
Choose an answer
تعلیم
ذات
جماعت
عمر
Previous
Skip
Next
Question # 2
معاشرتی درجہ بندی پائی جاتی ہے
Choose an answer
مسلم معاشرہ میں
ہندو معاشرہ میں
ہر معاشرہ میں
یورپی معاشرہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کلرک کا ایم اے پاس کر کے لیکچرر بننا حرکت پزیری ہے؟
Choose an answer
عمودی
افقی
جغرافیائی
نزولی
Previous
Skip
Next
Question # 4
معاشی خوشحالی سے زمینی حرکت پزیری کا رحجان؟
Choose an answer
بڑھتا ہے
گھٹتا ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشرے کو کم از کم کتنے طبقات میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشرے کے کس درجہ میں کم لوگ پائے جاتے ہیں
Choose an answer
ادنیٰ
متوسط
اعلیٰ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ذات پات کا نظام کس معاشرے میں زیادہ رائج ہے؟
Choose an answer
دیہی
بلدیاتی
جدید
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
صنعتی و حرفی ترقی کی وجہ سے ذات پات کا نظام ہوا؟
Choose an answer
تغیر پزیر
مضبوط
ساکن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستانی دیہی معاشرے میں درجہ بندی میں سب سے اہم عنصر کونسا ہے
Choose an answer
معاشی وسائل
تعلیم
ذات پات
مقبولیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
معاشرے کو مختلف درجات میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں؟
Choose an answer
معاشرتی رتبہ
معاشرتی جماعتیں
معاشرتی درجہ بندی
ذات پات
Previous
Skip
Next
Question # 11
گریڈ کا بڑھنا کونسیحرکت پزیری ہے؟
Choose an answer
افقی
جغرافیائی
عمودی
نزولی
Previous
Skip
Next
Question # 12
درجہ بندی کو معاشرتی تفریق کس ماہر عمرانیات نے کہا ہے
Choose an answer
ایف ای میرل
کارل مارکس
ڈرخائم
سی رائٹ مل
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسے گروہ کے وسائل یکساں ہوتے ہیں؟
Choose an answer
ذات
جماعت
ثانوی گروہ
رسمی گروہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
معاشرے کو مختلف جماعتوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں
Choose an answer
معاشرتی رتبہ
معاشرتی جماعتیں
معاشرتی درجہ بندی
ذات پات
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک معاشرتی حیثیت سے دوسریمعاشرتی حیثیت کی طرف حرکت؟
Choose an answer
معاشرتی درجہ بندی
معاشرتیحرکت پزیری
جغرافیائیحرکت پزیری
تینوں
Previous
Skip
Next
Back