More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عصبانیہ کے کتنے حصے ہیں:
Choose an answer
دو
چار
تین
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سا ماہر مشاہداتی آموزش میں سرفہرست ہے:
Choose an answer
فرائڈ
رابرٹ پلوشک
واٹسن
البرٹ بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمپیوٹر انسانی دماغ کے مقابلے میں زیادہ محفوظ کر سکتا ہے
Choose an answer
معلومات
حقائق
ڈیٹا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ولیم وونٹ نے مطالعہ کو کون سا طریقہ اختیار کیا:
Choose an answer
مشاہدۃ باطن
سروے
تجرباتی
انٹرویو
Previous
Skip
Next
Question # 5
دماغ اور نخاع مل کر مرکزی نظام بناتے ہیں
Choose an answer
دماغی
اعصابی
حسی
حرکی
Previous
Skip
Next
Question # 6
یہ عصبانیے پیغامات کو حرام مغز سے یا دماغ سے عضلات یا غدود تک لے جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
حرکی عصبانیہ
حسی عصبانیہ
تلازمی عصبانیہ
عصبی لہر
Previous
Skip
Next
Question # 7
بھوک کے محرک کا تعلق کس سے ہے:
Choose an answer
آموزش سے
زیریں سریر سے
غدود سے
ادراک سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
عصبانیہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
گان کا کون ساحصہ جسمانی توازن قائم رکھنے کا کام کرتا ہے:
Choose an answer
قاقلیہ
نیم دائرہ نالیاں
طبل گوش
یوستاکی نالی
Previous
Skip
Next
Question # 10
شیلڈن نے کس بنیاد پر شخصیت کی اقسام بیان کی ہیں:
Choose an answer
رویے
اوصاف
مزاج
جسمانی ساخت
Previous
Skip
Next
Question # 11
مقیاس ذہانت کا تصور کس نے پیش کیا:
Choose an answer
سائمن
ولیم سٹرن
فرائڈ
تھارن ڈائیک
Previous
Skip
Next
Question # 12
پائوں سے دماغ تک پیغام کئی عصبانیوں کے ذریعے پہنچتا ہے ان عصبانیوں کے سرے ایک دوسرے سے جڑ کر پہنچتے ہیں
Choose an answer
دل
دماغ
حرام مغز
عصبانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
مخ اکبر کے کرے ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
جوان لوگوں میں حرام مغز کی لمبائی ہوتی ہے
Choose an answer
سولہ سے اٹھارہ انچ تک
سولہ سے انیس انچ تک
سولہ سے بیس انچ تک
سولہ سے اکیس انچ تک
Previous
Skip
Next
Question # 15
بنیادی ہیجانات کا گوشوارہ کس نے مرتب کیا:
Choose an answer
رابرٹ پلوشک
ولیم وونٹ
ولیم جیمز
ولیم سٹرن
Previous
Skip
Next
Question # 16
سپئیرمین نے ذہانت کے کتنے عناصر بتائے:
Choose an answer
پانچ
سات
دو
چار
Previous
Skip
Next
Question # 17
نفسیات کی سب سے پہلی تعریف کون سی ہے:
Choose an answer
علم ذہن
علم روح
علم کردار
علم شعور
Previous
Skip
Next
Back