More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Persian Fa Part 1 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بند گان ما کے معنی ہیں
Choose an answer
تمہارے غلام
ہمارے غلام
غلام
آزادہ کردہ غلام
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس شاعر کو "لسان الغیب" کہا جاتا ہے:
Choose an answer
حافظ شیرازی
سعدی شیرازی
فردوسی
مولانا رومی
Previous
Skip
Next
Question # 3
"بفرمائید" کے معنی ہیں
Choose an answer
بتائیں
سنائیں
سکھائیں
دکھائیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
مکہ کے مشرکین حضور محمد کو سمجھتے تھے
Choose an answer
سردار
محافظ
بادشاہ
جادوگر
Previous
Skip
Next
Question # 5
شاعر آل رسول کے دامن سے لپٹ جانے کو ہی اپنے لئے سمجھتا ہے
Choose an answer
عقلمندی
خوش بختی
سعادت مندی
رضائے الٰہی
Previous
Skip
Next
Question # 6
مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے ہیں
Choose an answer
حضرت علی
حضرت عثمان
حضرت ابو بکر
حضرت عمر
Previous
Skip
Next
Question # 7
'شاہ دُلدل سورا' تھے-
Choose an answer
حضرت علی
حضرت عثمان
حضرت عمر
حضرت ابوبکر
Previous
Skip
Next
Question # 8
فارسی شعراٰ کا پہلا تذکرہ لکھا:
Choose an answer
سدیدالدین عوفی
رودکی
فردوسی
عنصری
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسعود سعد سلمان کس قسم کی شاعری میں حرف آخر سمجھے جاتے ہیں:
Choose an answer
حبسیہ
رزمیہ
بزمیہ
عشقیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اجنبی شخص نے انحضرت محمد سے ملاقات کی
Choose an answer
حرم کعبہ میں
راستے میں
گھر میں
مسجد نبوی میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
شاعر نے کس چیز کو"آئینہ روزگار" کہا ہے-
Choose an answer
کمپیوٹر
ٹیلی ویژن
کتاب
اخبار
Previous
Skip
Next
Question # 12
توزک جہانگیری ہے:
Choose an answer
مثنوی
دیوان غزلیات
خودنوشت سوانح عمری
ناول
Previous
Skip
Next
Question # 13
داتا گنج بخش کس عہد میں لاہور تشریف لائے:
Choose an answer
محمود غزنوی کے
مسعود غزنوی کے
مجدود غزنوی کے
ابراہیم غزنوی کے
Previous
Skip
Next
Question # 14
مالک روزو"سزاوجزا" کے معنی ہیں
Choose an answer
سزااور جزا اس کے لئے ہے
سزا اور جزا کے دن کا مالک
مالک سزا اور جزا نہیں دینا
سزا اور جزا پر اختیار نہیں رکھتا
Previous
Skip
Next
Question # 15
امام غزالی نے کس علاقے کے لوگوں کی شفارش کی ہے:
Choose an answer
طوس
مشہد
تہران
شیراز
Previous
Skip
Next
Question # 16
نوشیرواں نے بوڑھے آدمی کو کتنی بار انعام دیا:
Choose an answer
ایک بار
دو بار
تین بار
چار بار
Previous
Skip
Next
Question # 17
"سورۃ الحمد " کے مطابق ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہئے ؟
Choose an answer
مالداروں
رشتہ داروں
پرہیز گاروں
تجربہ کاروں
Previous
Skip
Next
Question # 18
اجنبی مکہ میں داخل ہوا
Choose an answer
ہجرت مدینہ کے وقت
ہجرت مدینہ سے پہلے
ہجرت مدینہ کے بعد
ہجرت مدینہ کے اعلان پر
Previous
Skip
Next
Question # 19
"می طلبیم" کے معنی ہیں
Choose an answer
تم طلب کرتے ہو
ہم طلب کرتے ہیں
وہ طلب کرتے ہیں
وہ طلب کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 20
غزل کے آخری شعر کو کہتے ہیں:
Choose an answer
مطلع
مقطع
گریز
مدح
Previous
Skip
Next
Question # 21
سورۃ الحمد کا فارسی ترجمہ تحریر کیا
Choose an answer
سعدی شیرازی
مولانا روم
حافظ شیرازی
ڈاکٹر مصطفیٰ خرم دل
Previous
Skip
Next
Back