More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Chapter 7 Online MCQs Test MCQs With Answers
Question # 1
تھکن سے جو اثرات پیدا ہوتے ہیں ان میں سے ایک خاص اثر ہے.
Choose an answer
توانائی
خوشیاں
ناکامی
بوریت
Previous
Skip
Next
Question # 2
کام جب ہماری دلچسپی اور صلاحیت کا نہ ہوتب .
Choose an answer
اکتاہٹ
نفسیاتی تھکان
ناکامی کا خؤف
تھکاوٹ زیادہ ہوجاتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
تھکاوٹ کتنے قسم کی ہوتی ہے.
Choose an answer
نفسیاتی
جسمانی
زہنی اور جسمانی دونوں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
کیسی اشیاء کو ایسی جگہ پر رکھنا چاہیے کہ اس کو اٹھانے کے لیےکم جھکنا پڑے
Choose an answer
کام کے دوران استعمال کرنا
کام شروع کرنے سے پہلے
کام مکمل کرنے کے بعد
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسانی ترقی کے لیے بہت نقصان دہ ہوتا ہے.
Choose an answer
تھکن
صلاحیت میں زوال
ناکامی
توانائی
Previous
Skip
Next
Question # 6
دو افراد کے مل کر کام کرنے سے کس سے بچا جاسکتا ہے.
Choose an answer
آرام
مشقت
تھکن سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
کام کرنے سے جو اثرات پیدا ہوتے ہیں. وہ
Choose an answer
جسمانی تھکاؤٹ
اکتاہت میں اضافہ
کام کرنے کی صلاحیت میں کمی
کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
جسم کی تھکاوٹ دور کرنے کے لیے کس چیز کا مناسب استعمال کرنا ہوگا.
Choose an answer
آرام کا
قوت و توانائی کا
تھکاؤٹ کی وجہ سے
وقت کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
جسمانی تھکاؤٹ دور کرنے کےلیے
Choose an answer
چیزوں کا استعمال
ارام کرنا
قوت اور توانائی کا صحیح استعمال
معلومات کا استعمال
Previous
Skip
Next
Question # 10
تھکن کے بارے میں کہا جاتا ہے.
Choose an answer
ارام کرنا
مختلف اثرات کی نشاندہی کرنا
وقت کی نشاندہی کرنا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
جسمانی تھکان کا اندازہ کرنے کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
وقت کو مدنظر رکھا جائے.
قابلیت کو مد نظر رکھا جائے
انسان کی عمر اور صحت کو مدنظر رکھا جائے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back