More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Chapter 10 Online MCQs Test MCQs With Answers
Question # 1
برنال کس کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
خون نکلتے زخموں کے لیے.
جلے ہوئے زخموں کے لیے
کٹے ہوئے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
سپرٹ امونیا کے کتنے قطرے پانی میں ملاکر مریض کو دینے چاہیے.
Choose an answer
تیس سے ساٹھ قطرے
دس سے بیس قطرے
بیس سے چالیس قطرے
چالیس سے ساٹھ قطرے
Previous
Skip
Next
Question # 3
چھیدار زخموں میں کس قسم کے جراثیم کا اندیشہ ہوتا ہے.
Choose an answer
پلازموڈیم
بیکٹریا
ٹیٹنس
خون کے جراثیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
پیراسیٹامول کی گولیاں استعمال کی جاتی ہیں.
Choose an answer
تیز بخار کو کم کرنے کےلیے اور درد کو دور کرنے کے لیے
چوٹ کے درد کو کم کرنے کے لیے.
خون کو روکنے کے لیے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
جلنے کے زخم کی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو
چھ
چار
تین
Previous
Skip
Next
Question # 6
بچوں میں اگ لگنے کا سبب کون سی وجوہات کی بناء پر ہوتاہے.
Choose an answer
تار سےکھیلنے
جلی ہوئی چیزوں سے
بجلی کی تاروں میں شارٹ
ماچس
Previous
Skip
Next
Question # 7
دماغ میں کس کی کمی سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے.
Choose an answer
بھوک کی وجہ سے
پسینے کی وجہ سے
درد کی وجہ سے
خون کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پوٹاشیم پر میگنیٹ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتاہے.
Choose an answer
چوٹ پر لگانے کے لیے
خراب زخموں کے لیے
سانپ کےڈسنے کے لیے
گدھے کے کاتنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
موچ والی جگہ پر کیا رکھیں کہ درد اور سوجن کم ہوجائے.
Choose an answer
ڈیٹول
برف کی تھیلی
دوائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہڈی ٹوٹنے کی علامت میں شامل ہے.
Choose an answer
جڑ جائے گی
چتخ جائے گی
الگ ہوجائے گی
ہڈی ٹوٹی ہوئی جگہ لٹک جائے گی
Previous
Skip
Next
Back