More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مصریوں کی مجسمہ سازی کی ................... اقسام تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصر میں کل ............. اہرام تعمیر کیے گئے.
Choose an answer
160
170
180
190
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہوہنجوڈرو کے آثار ڈوکری کے ریلوے سٹیشن سے ............... میل کے فاصلے پر دریائے سندھ کے کنارے موجود ہیں.
Choose an answer
5
6
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 4
وادی سندھ میں بارشوں کی کثرت کا اندازہ کھدائی سے ملنے والی....... سے کیا گیا ہے.
Choose an answer
پتھروں
لوہے کی ٹکڑوں
پختہ اینٹوں
ٌلکڑیوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
موہنجوڈارو میں ............... مختلف نسلوں کے لوگ آباد تھے.
Choose an answer
تین
دو
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اہل میسوپوٹامیہ................ تھے
Choose an answer
ملازمت پیشہ
تجارت پیشہ
زراعت پیشہ
خانہ بدوش
Previous
Skip
Next
Question # 7
بمبئی آرٹ سوسائٹی نے ...................میں استاد اللہ بخش کی ایک تصویر کو بہترین تصویر قرار دیا.
Choose an answer
1924
1925
1923
1926
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورج دیوتا کے......... بچے تھے.
Choose an answer
تین
دو
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
طوطنخامن کا مقبرہ........ برس بعد کھدائی کے زریعے منظر عام پر آیا.
Choose an answer
4050
2050
3050
5050
Previous
Skip
Next
Question # 10
پیمائش کا پیمانہ کیوٹب........... انچ کے برابر تھا.
Choose an answer
3، 26
3، 25
3 ، 27
3، 24
Previous
Skip
Next
Question # 11
وادی سندھ کے لوگ................... خور تھے.
Choose an answer
پھل
سبزی
گوشت
جڑی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 12
خراش دار ٹیٹوننگ کا طریقہ آرائش.................. چمڑی والے قبائل استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
سفید
گندمی
سانولی
سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
سرخ رنگ کو ابتدا ہی سے .................... کی علامت سمجھا جاتا ہے.
Choose an answer
موت
زندگی اور خون
صلح
جنگ
Previous
Skip
Next
Question # 14
شہر بابل سے سمیری زبان کا ایک کتبہ دریافت ہوا جس کا تعلق...... ق م سے ہے.
Choose an answer
2000
4000
3000
5000
Previous
Skip
Next
Question # 15
مصری مذہبی پیشوا مینھتو نے.......... میں یونانی زبان میں کتاب لکھی.
Choose an answer
400 ق م
300 ق م
500 ق م
200 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 16
قلم اور روشنائی سے لکھنے کی جدید اور تیز رفتار صورت کا آغاز..................... شاہی خاندانی دور میں ہوا.
Choose an answer
دوسرے
تیسرے
پہلے
چوتھے
Previous
Skip
Next
Question # 17
سلیڈ سکول آف آرٹس کے پرنسپل کا نام.................. تھا.
Choose an answer
سر فریڈرک جان
سرویلم کولڈ سٹریم
سر فریرے ہال
سر مائیکل جان
Previous
Skip
Next
Question # 18
ترقی یافتہ شکاری اور دیہی آبادی جنوبی سندھ میں تقریبا.................. سال قبل موجود تھی.
Choose an answer
چارہزار
تین ہزار
پانچ ہزار
دو ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 19
مصر کی ابتدائی باقاعدہ حکومت ...............حصوں میں منقسم تھی.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 20
دریائے نیل کے ابتدائی باشندے......... علاقوں سے آئے تھے.
Choose an answer
شمالی
جنوبی
مغربی
مشرقی
Previous
Skip
Next
Question # 21
ٹیکسلا ................... کی تعلیم اور عقیدت کی یادگار ہے.
Choose an answer
گرونانک
رام لچھن
مہاتما بدھ
کنفوشس
Previous
Skip
Next
Back