More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شہر بابل سے سمیری زبان کا ایک کتبہ دریافت ہوا جس کا تعلق...... ق م سے ہے.
Choose an answer
2000
4000
3000
5000
Previous
Skip
Next
Question # 2
استاد اللہ بخش کا مقام پیدائش ................. ہے.
Choose an answer
گوجرانوالہ
وزیر آباد
لاہور
سیالکوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی سندھ کے لوگ................... خور تھے.
Choose an answer
پھل
سبزی
گوشت
جڑی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ڈینسمیٹا پہلی سلطنت کا.......... بادشاہ تھا.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
چوتھا
پانچواں
Previous
Skip
Next
Question # 5
باریک اور لچکدار کاغذ کی ایجاد............. شاہی خاندانی دور میں ہوئی.
Choose an answer
پہلے
دوسرے
تیسرے
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مصر پر تمام بیرونی اثرات ...........کی طرف سے وارد ہوئے.
Choose an answer
شمال
مشرق
جنوب
مغرب
Previous
Skip
Next
Question # 7
بابلیوں کے مشہور بادشاہ کا نام.................. تھا.
Choose an answer
فریدوں
بخت جصر بنوکدنزار
جمشید
اردلش
Previous
Skip
Next
Question # 8
صادقین کے بچپن کے ساتھی کا نام تھا.
Choose an answer
سید حسین نقوی
سید علی نقوی
سید طالب نقوی
سید مرتضےٰ نقوی
Previous
Skip
Next
Question # 9
موہنجوڈارو کا شہر ........... حصوں میں تقسیم تھا.
Choose an answer
چار
پنانچ
چھ
دو
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی سندھ کا علاقہ افغانستان اور ایران کی سطح مرتفع کے .............میں واقع ہے.
Choose an answer
مشرق
مغرب
شمال
جنوب
Previous
Skip
Next
Question # 11
موہنجوڈارو میں عام رہائش مکانات عموما.......کمروں پرمشتمل ہوتے تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
صادقین کے فن کے پہلی نمائش ................. میں ہوئی.
Choose an answer
1953
1952
1954
1955
Previous
Skip
Next
Question # 13
تخت جمشید نامی محل کو سکندر اعظم نے.............. ق م میں جلا ڈالا
Choose an answer
431
231
331
531
Previous
Skip
Next
Question # 14
جامع مسجد دہلی اور لال قلعہ کا دیزائن.................نے تیار کیا تھا.
Choose an answer
عبداللہ
عزیز الدین
احمد معمار
عبدالحمید
Previous
Skip
Next
Question # 15
اشوری تہذیب میں کھجور کے بجائے.............. سے شراب کشیدگی جاتی تھی.
Choose an answer
سیب
انناس
انگور
خوبانی
Previous
Skip
Next
Question # 16
سالانہ کیلنڈر بنانے کی ابتدا........ میں ہوئی.
Choose an answer
یونان
روم
شام
مصر
Previous
Skip
Next
Question # 17
وادی سندھ میں آمد و درفت کے لیے .......... عام استعمال ہوتی تھیں.
Choose an answer
اونٹ گاڑیاں
گدھا گاڑیاں
بیل گاڑیاں
مشنی گاڑیاں
Previous
Skip
Next
Question # 18
موہنجوڈارو میں تقریبا..........مجسمے ملے ہیں.
Choose an answer
دس
بارہ
گیارہ
تیرہ
Previous
Skip
Next
Question # 19
میسو پوٹامیہ میں ............ قسم کی اینٹیں استعمال ہوتی تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 20
وادی سندھ میں امیر و غریب لوگ سب فرصت کے اوقات میں ..... کام کرتے تھے.
Choose an answer
ریشم
اون
سوت
نائیلون
Previous
Skip
Next
Question # 21
اجنتا غاروں میں سب سے بڑی غار ......... سال قبل مسیح پرانی ہے.
Choose an answer
400
300
500
200
Previous
Skip
Next
Back