More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حاجی محمد شریف................. میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
جالندھر
امرتسر
ُپٹیالہ
دہلی
Previous
Skip
Next
Question # 2
1955 میں صادقین کے فن پاروں کی نجی نمائش کا اہتمام............ نے کیا.
Choose an answer
وزیر داخلہ پاکستان
وزیر تعلیم پاکستان
وزیر ثقافت پاکستان
وزیر خارجہ پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 3
متحدہ ہندوستان میں عبدالرحمٰن چغتائی آرٹ اینڈ لڑیچرکا انعام حاصل کرنے والے .............. شخص تھے.
Choose an answer
چھوتے
تیسرے
دوسرے
پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 4
عبدالرحمٰن کی مہارت ......... شعبوں میں مخصوص انداز میں موجود ہیں.
Choose an answer
چار
تین
چھ
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
شاکر علی کی ایک بڑی تصویر فلائٹ حکومت................. کے پاس موجود ہے
Choose an answer
فرانس
بیلجیم
انگلستان
ہالینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
1985 میں صادقین نے فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر ........ کی اندرونی چھت پر بنائیں.
Choose an answer
فریرے ہال کراچی
فری میسن ہال لاہور
شاہی قلعہ
ایوان صدر اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 7
کراچی میں صادقین کے سب سے بہترین دوست کا نام................ تھا.
Choose an answer
کامران
عمران
سلطان
محسن
Previous
Skip
Next
Question # 8
عبدالرحمنٰ چغتائی کے مرقعوں کی تعداد ........... سے زائد ہے.
Choose an answer
پانچ ہزار
دو ہزار
تین ہزار
ایک ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 9
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اینامولکا نے دوبارہ.......میں آرٹ کا شعبہ جاری کیا.
Choose an answer
1975
1965
1955
1960
Previous
Skip
Next
Question # 10
برطانوی حکومت نے عبدالرحمنٰ چغتائی کو .......................کا خطاب دیا.
Choose an answer
سر
نواب
نائٹ
خان بہادر
Previous
Skip
Next
Question # 11
حاجی محمد شریف کی تاریخ پیدائش ...................ہے.
Choose an answer
1888
1887
1885
1886
Previous
Skip
Next
Question # 12
حکومت پاکستان کی طرف سے صاقین کو تمغہ امتیاز ........ میں دیا گیا.
Choose an answer
1960
1961
1962
1963
Previous
Skip
Next
Question # 13
صادقین کو فرنچ کمیٹی آف دی انٹرنیشنل ایسوسی آف پلاسٹک آرٹس کی طرف سے.................. انے کی دعوت دی گئی.
Choose an answer
میونخ
لندن
پیرس
نیو یارک
Previous
Skip
Next
Question # 14
صادقین مرض دل کے علاج کے لیے............. میں داخل ہوئے.
Choose an answer
ڈاؤ ہسپتال
بلدیہ ہسپتال
ریلوے ہسپتال
جناح ہسپتال
Previous
Skip
Next
Question # 15
1976 میں عبدالرحمٰن چغتائی ............... کے مقام پر فوت ہوئے.
Choose an answer
کراچی
دہلی
اسلام آباد
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 16
............ میں صادقین کو ستارہ امتیاز دیا گیا.
Choose an answer
1979
1980
1978
1981
Previous
Skip
Next
Back