More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موہنجوڈارو سے ملنے والے برتن ہلکے............... رنگ کے ہیں.
Choose an answer
پیلے
سبز
نیلے
گلابی
Previous
Skip
Next
Question # 2
راجہ اشوک کے زمانے کے لاٹوں اور مختلف مجسموں پر ...........کی شکل عام ہے.
Choose an answer
بندر
ہاتھی
اونٹ
شیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی سندھ کی تہذیب کے مکینوں کے مذہب کا حصہ تھا. ............
Choose an answer
کھیل
رقص
گانا
غسل
Previous
Skip
Next
Question # 4
برصغیر پاک وہند میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد..................میں پڑی.
Choose an answer
1902
1901
1904
1903
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی تہذیب کے مطالعے میں وہاں کے بچوں کے ... بے حد مفید ثابت ہوتے ہیں.
Choose an answer
کپڑے
لباس
کھلونے
جوتے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ظروف سازی کا فن تقریبا............................ سال تک جاری رہا.
Choose an answer
دوہزار
تین ہزار
ڈیڑھ ہزار
چارہزار
Previous
Skip
Next
Question # 7
موہنجوڈارو کے گرد............کی حفاظتی دیوار تھی.
Choose an answer
مٹی
پتھروں
لوہے
پکی انیٹوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ترقی یافتہ شکاری اور دیہی آبادی جنوبی سندھ میں تقریبا.................. سال قبل موجود تھی.
Choose an answer
چارہزار
تین ہزار
پانچ ہزار
دو ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 9
وادی سندھ میں بارشوں کی کثرت کا اندازہ کھدائی سے ملنے والی....... سے کیا گیا ہے.
Choose an answer
پتھروں
لوہے کی ٹکڑوں
پختہ اینٹوں
ٌلکڑیوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی سندھ کے مکین لباس کے طور پر................ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
گھاس پوس
موتیوں کے جھالریں
بڑی بڑی چادری
درختوں کے بڑے بڑے پتے
Previous
Skip
Next
Question # 11
وادی سندھ کی تہذیب میں تدفین کے لیے بیک وقت...... طریقے رائج تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے.
Choose an answer
شمالی ہندوستان
ہندوستان
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
Previous
Skip
Next
Question # 13
موہنجوڈارو سے ................ میل کے فاصلے پر تین ٹیلے دریافت ہوئے جنہیں چینوڈارو کہتے ہیں.
Choose an answer
82
81
80
83
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی سندھ میں سب سے عام گھریلو اوزار متوازی اطراف والا....... کا پھل تھا.
Choose an answer
لوہے
فیروزے
تانبے
چقماق
Previous
Skip
Next
Question # 15
اجئے ٹھوش نے ہندوستان میں ........جسلییمیر اور بیکانیر میں وادی سندھ کی بستیاں دریافت کیں.
Choose an answer
1953
1954
1951
1950
Previous
Skip
Next
Question # 16
گوتم بدھ کے مطابق شاکیہ کے..................... میں شاہی خون شامل ہے.
Choose an answer
چیتے
ہاتھی
گھوڑے
شیر
Previous
Skip
Next
Back