More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے پہلے ٹیکسلا میں ایک نیک دل باشاہ ........ حکومت کرتا تھا.
Choose an answer
ریندر شوک
چند شوک
اشوک
پر شوک
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہڑپہ سے دریافت ہونے والی بھٹیوں کی شکل .......جیسی ہے.
Choose an answer
ناشپاتی
امرود
آم
گرما
Previous
Skip
Next
Question # 3
بدھ مت میں سٹؤپو کو ...................کی شکل میں بنایا جاتا ہے.
Choose an answer
مربع
گنبد
مستطیل
تکون
Previous
Skip
Next
Question # 4
وادی سندھ کی تہذیب کے مکینوں کے مذہب کا حصہ تھا. ............
Choose an answer
کھیل
رقص
گانا
غسل
Previous
Skip
Next
Question # 5
وادی سندھ کی تہزیب کے دور دراز علاقوں میں............. بستیاں آباد تھیں.
Choose an answer
چند
بیسوں
سیکڑوں
ہزاروں
Previous
Skip
Next
Question # 6
موہنجوڈارو کی عمارتیں ........... اقسام پر مشتمل تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی سندھ کی تہذیب کے علاقے سے ............ ملیں.
Choose an answer
پرانی لکڑی کے ٹکڑے
پرانے پتھر کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے لوہے کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے اور مہریں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
وادی سندھ کے تہذیب مین .................... طریقہ علاج ابتدائی دور میں تھا.
Choose an answer
یوردیدک
ہومیوپیتھک
یونانی
ایلو پیتھک
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہڑپہ کی شہرہ آفاق تہذیب...........میں ڈاکٹر سر آر-ای-ایم وھیلر نے دریافت کی.
Choose an answer
1947
1946
1945
1944
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی سندھ کی کھدائی کے دوران ملنے والے پرانے مٹی کے برتن اور مہریں ماہر آثار قدیمہ.................کو دکھائی گئیں.
Choose an answer
سر فریڈرک الیگزنیڈر
سرجان مارشل
سرمارک جان
ہنری اول
Previous
Skip
Next
Question # 11
برصغیر پاک وہند میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد..................میں پڑی.
Choose an answer
1902
1901
1904
1903
Previous
Skip
Next
Question # 12
موباف کی زیادہ سے زیادہ لمبائی................ انچ تھی.
Choose an answer
16
17
18
19
Previous
Skip
Next
Question # 13
وادی سندھ کی تہذیب میں تدفین کے لیے بیک وقت...... طریقے رائج تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی رسم الخط سے تقریبا............ نشانات اخذ کئے گئے ہیں.
Choose an answer
496
596
796
396
Previous
Skip
Next
Question # 15
موہنجوڈارو اور ہڑپا سے دریافت کی گئی مہروں کا حجم زیادہ سے زیادہ ....... ہے.
Choose an answer
تین مربع انچ
ڈھابربع انچ
چار مربع انچ
پانچ مربع انچ
Previous
Skip
Next
Question # 16
وادئی سندھ کی عظیم الشان تہذیب تقریبا........... سے زائد علاقے پر مشتمل تھی.
Choose an answer
ایک ہزار میل
دو ہزار میل
تین ہزار میل
چار ہزار میل
Previous
Skip
Next
Back