More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مرد اپنی ڈاڑھی............... تراشتے تھے.
Choose an answer
ایک ہی طریقے سے
مختلف طریقے سے
دو طریقوں سے
تین طریقوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ٹیکسلا اسلام آباد سے تقریبا ................. فاصلے پر ہے.
Choose an answer
20
21
22
24
Previous
Skip
Next
Question # 3
موہنجوڈارو اور ہڑپہ کی ............... سازی میں بہت مشابہت ہے.
Choose an answer
کپڑا
لباس
جوتا
کلوزہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
وادی سندھ کی تہذیب میں......... سب سے زیادہ سے زیادہ استعمال ہوتا تھا.
Choose an answer
چاندی
کانسی
سونا
تانبا
Previous
Skip
Next
Question # 5
وادی سندھ کے لوگ .................کپڑے استعمال کرتے تھے
Choose an answer
ریشمی
اونی
سوتی
نائیلونی
Previous
Skip
Next
Question # 6
موہنجوڈارو اور ہڑپا سے ملنے والی مہریں. ............. سے بنائی گئی ہیں.
Choose an answer
لوہے
پتھر
سٹیانیٹ
مٹی
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی سندھ کی تہذیب .............منظر عام پر آئی.
Choose an answer
منصوبے کے تحت
زلزلے کے تحت
اتفاقیہ طور پر
آتش فشاں پھٹنے کے باعث
Previous
Skip
Next
Question # 8
وادئی سندھ کی عظیم الشان تہذیب تقریبا........... سے زائد علاقے پر مشتمل تھی.
Choose an answer
ایک ہزار میل
دو ہزار میل
تین ہزار میل
چار ہزار میل
Previous
Skip
Next
Question # 9
وادی سندھ کی تہذیب .........کھدائی کے دوران منظر عام پر آئی.
Choose an answer
پل بنانے کے لیے
نہر نکالنے کے لیے
ریلوے لائن بچھانے کے لیے
سڑک بنانے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 10
لاشوں کو جلانے کے لیے موہنجوڈارو میں ..........خاکدان دریافت ہوئے.
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 11
اس مٹی کو ...........کہتے ہیں جو مٹی کے برتن کو بادامی رنگ کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی.
Choose an answer
پورچ
ٹورچ
اورچ
مورچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
وادی سندھ کی تہذیب میں لوگوں کا عرصہ حیات ...... سال کے درمیان تھا.
Choose an answer
چالیس سے پچاس
پچاس سے ساٹھ
بیس سےچالیس
ساٹھ سے ستر
Previous
Skip
Next
Question # 13
موہنجوڈارو کے شمال مشرق کی جانب واقع درس گاہ کا صحن ... ........مربع فٹ ہے.
Choose an answer
22
33
24
35
Previous
Skip
Next
Question # 14
گوتم بدھ کے مطابق شاکیہ کے..................... میں شاہی خون شامل ہے.
Choose an answer
چیتے
ہاتھی
گھوڑے
شیر
Previous
Skip
Next
Question # 15
موہنجوڈارو اور ہڑپا میں ............... میل کا فاصلہ ے.
Choose an answer
دو سو
چار سو
تین سو
پانچ سو
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہڑپہ صوبہ پنجاب میں .......................کے نزدیک واقع ہے.
Choose an answer
بہاولپور
ٍفیصل آباد
ساہی وال
قصور
Previous
Skip
Next
Back