More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موہنجوڈارو کی عمارتیں ........... اقسام پر مشتمل تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کی تمام مشہور قدیم ٹہزیبیں ...........کے نزدیک ظہور پذیر ہوئیں.
Choose an answer
صحراؤں
دریاؤں
جنگلوں
شہروں
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی رسم الخط سے تقریبا............ نشانات اخذ کئے گئے ہیں.
Choose an answer
496
596
796
396
Previous
Skip
Next
Question # 4
وادی سندھ کے لوگوں کا سال ................ حساب سے تھا.
Choose an answer
قمری
شمسی
عیسویٰ
رومی
Previous
Skip
Next
Question # 5
موہنجوڈارو میں گلیاں اور سڑکیں ایک دوسرے کو............. بناکر کاٹتی ہیں.
Choose an answer
زاویہ مستقیم
زاویہ منفرد
زاویہ قائمہ
زاویہ حادہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
بدھ مت میں سٹؤپو کو ...................کی شکل میں بنایا جاتا ہے.
Choose an answer
مربع
گنبد
مستطیل
تکون
Previous
Skip
Next
Question # 7
بدھ مذہب گندھارا کے علاقے میں ........... قبل مسیح کے وسط میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا.
Choose an answer
ٔپہلے صدی
دوسری صدی
تیسری صدی
چوتھی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہڑپہ سے غلہ کے کل ............ گودام ملے ہیں.
Choose an answer
13
15
14
12
Previous
Skip
Next
Question # 9
وادی سندھ کے تہذیب کے لوگ.............. کو بہت زیادہ متبرک سمجھتے تھے.
Choose an answer
اونٹ
بکرا
گھوڑا
بیل
Previous
Skip
Next
Question # 10
موہنجوڈارو میں عام رہائش مکانات عموما.......کمروں پرمشتمل ہوتے تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
وادی سندھ کی کھدائی کے دوران ملنے والے پرانے مٹی کے برتن اور مہریں ماہر آثار قدیمہ.................کو دکھائی گئیں.
Choose an answer
سر فریڈرک الیگزنیڈر
سرجان مارشل
سرمارک جان
ہنری اول
Previous
Skip
Next
Question # 12
دابر کوٹ کا ٹیلہ دریائے سندھ سے 125 میل................. میں واقع ہے.
Choose an answer
مشرق
جنوب
شمال
مغرب
Previous
Skip
Next
Question # 13
لاشوں کو جلانے کے لیے موہنجوڈارو میں ..........خاکدان دریافت ہوئے.
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی سندھ میں کم و بیش ...... سال تک ایک ہی خط بلاتغیر رائج رہا.
Choose an answer
ایک ہزار
دو سو
پانچ سو
سات سو
Previous
Skip
Next
Question # 15
گندھارا آرٹ ................. ادوار پر مشتمل ہے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 16
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگوں کا محبوب مشغلہ........... تھا.
Choose an answer
کھیل
تیر اندازی
تلوار بازی
سنگ تراشی
Previous
Skip
Next
Back