More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 1 & 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
.............. کے کچھ غاروں میں سے جادو کی رسم کی ادائیگی کے لیے بنائی گئی تصاویر دریافت ہوئیں.
Choose an answer
شمالی ہسپانیہ
جنوبی ہسپانیہ
مغربی ہسپانیہ
مشرقی ہسپانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
جسم کو آرائش انداز میں گودنے کے ............ طریقے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹیڑھے منہ والی عورت کا مجسمہ اس قبر سے ملا جو....... کی ایک پہاڑی کی ڈھلوان پر بنے ہوئے جھونپڑے کے نزدیک واقع ہے.
Choose an answer
فرانس
یوگوسلاویہ
رومانیہ
چیکو سلاویکیہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
قدیم سنگ کے بارے میں دور ڈون کا فرانسیسی اور اس سے متعلق سپین علاقہ اس دور کی ........... کے حوالے سے سب سے قیمتی دریافت ہے.
Choose an answer
کوزہ گری
سنگتراشی
تعمیر
مصوری
Previous
Skip
Next
Question # 5
جسم کو آرائش انداز میں گودنے کے ........... طریقے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
لفظ (جسم گودنا) کا ماخذ جزائر........ کی مقامی بولی ہے.
Choose an answer
ائر لینڈ
برطانیہ
یوپی منشیا
غرب الہند
Previous
Skip
Next
Question # 7
نو ہزار قبل مسیح میں بھی.......... میں تصویر کشی جاری تھی.
Choose an answer
مشرقی ہسپانیہ
مغربی ہسپانیہ
شمالی ہسپانیہ
جنوبی ہسپانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
موجودہ زمانے میں یونانیوں کے طور پر استعمال ہونے والا آئی لائنز کی ایجاد کا ماخذ............ کی ایجاد کردہ دوا یا مرہم کی جدید شکل ہے.
Choose an answer
یونانیوں
شامیوں
بابلیوں
مصریوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
قدیم انسانوں نے غاروں کی دیواروں پر ........... کے پنجوں سے بننے والی متوازی لکیروں کو دیکھ کر خود لکیریں لگانے کی کوشش کی.
Choose an answer
شیر
ہاتھی
اونٹ
بھالو
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسان فطری طور پر .......... واقع ہوتا ہے.
Choose an answer
یکسانیت پسند
کاہل
مستعد
تبدیلی پسند
Previous
Skip
Next
Question # 11
قدیم عہد سنگ میں انسان نے ...... اقسام میں سنگتراشی کا کام کیا.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
جاپان میں جسم گودنے کے فن کو .................کہا جاتا ے.
Choose an answer
نیکی نی جبن
جیکی نی جبن
میکی می جبن
سیکی سی جین
Previous
Skip
Next
Question # 13
اس جھونپڑے میں پکی متی سے بنے ہوئے تقریبا.... چھوتے چھوٹے مجسمے ہیں.
Choose an answer
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
پانچ سو
Previous
Skip
Next
Question # 14
خود کو رنگنے کے لیے انسان عام طور پر....... رنگ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سفید ، نیلا اور زرد
نیلا ، متیالا اور سبز
سیاہ، مٹیالا اور سرخ
گلابی ، زرد اور سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
فرانس کے ایک غار سے ملنے والا ھاتی دانت کا بنا ہوا عورت کا سرجوڈیڑھ انچ لمبا ہے. ہزار سال پہلے بنایا گیا تھا.
Choose an answer
دس
پندرہ
بیس
پچیس
Previous
Skip
Next
Question # 16
یورپی ملک رومانیہ سے ملنے والی مورتیوں پر ........... نقش و نگار کیے گئے ہیں.
Choose an answer
افقی
عمودی
ٹیڑے میڑھے
اقلیدسی
Previous
Skip
Next
Question # 17
قدیم زمانےکے انسان کی زندگی میں ...... کی بہت اہمیت تھی.
Choose an answer
کھیل
کھیتی باڑی
شکار
کاروبار
Previous
Skip
Next
Question # 18
قدیم عہد سنگ کا دور................... ق م پر مشتمل تھا.
Choose an answer
8000 تا 12000
7000 تا 11000
9000 تا 13000
5000 تا 10000
Previous
Skip
Next
Question # 19
ابتدائی تصاویر قدیم عہد سنگ کے لوگوں میں.......... کچھ اہمیت رکھتی تھیں.
Choose an answer
ًمعاشرتی
کاروباری
گھریلو
جادوئی
Previous
Skip
Next
Question # 20
فرانس کے علاقے ڈوردوگنے میں لیسکیس کے غار... میں دریاف ہوئے.
Choose an answer
1941
1940
1943
1942
Previous
Skip
Next
Question # 21
قدیم عہد سنگ میں انسان نے............کی چیزیں بناکر انھیں پکانا شروع کردیا تھا.
Choose an answer
چونے
ریت
گھاس بھوس
مٹی
Previous
Skip
Next
Back