More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 1 & 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قدیم عہد سنگ کے...... دور میں انسان نے مصوری کی طرف توجہ دی.
Choose an answer
وسطی
انتہائی
آخری
ابتدائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کا قدیم ترین فن ................ ہے.
Choose an answer
کوزہ گری
مصوری
سنگ تراشی
فن آرائش
Previous
Skip
Next
Question # 3
نو ہزار قبل مسیح میں بھی.......... میں تصویر کشی جاری تھی.
Choose an answer
مشرقی ہسپانیہ
مغربی ہسپانیہ
شمالی ہسپانیہ
جنوبی ہسپانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
قدیم زمانے میں انسان نے تصویر کشی کے لیے .... اقسام استعمال کیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
جاپان میں جسم گودنے کے فن کو .................کہا جاتا ے.
Choose an answer
نیکی نی جبن
جیکی نی جبن
میکی می جبن
سیکی سی جین
Previous
Skip
Next
Question # 6
قدیم چین میں ........پاؤں خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں.
Choose an answer
بڑے
چوڑے
لمبوتری
چھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 7
قدیم انسان نے بہت عرصے صرف.......... ہی کے رنگ استعمال کیے.
Choose an answer
مٹی
چونا
روغن
پانی
Previous
Skip
Next
Question # 8
جنوبی ہندوستان اور آسامی قبائل میں........... میں زیورات پہننے کا رواج بہت مقبول ہے.
Choose an answer
کان
گلے
پاؤں
ناک
Previous
Skip
Next
Question # 9
ابتدائی تصاویر قدیم عہد سنگ کے لوگوں میں.......... کچھ اہمیت رکھتی تھیں.
Choose an answer
ًمعاشرتی
کاروباری
گھریلو
جادوئی
Previous
Skip
Next
Question # 10
قدیم عہد سنگ کو ماہرین نے ............. ادبار میں بانٹا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
انسان فطری طور پر .......... واقع ہوتا ہے.
Choose an answer
یکسانیت پسند
کاہل
مستعد
تبدیلی پسند
Previous
Skip
Next
Question # 12
قدیم انسانوں نے غاروں کی دیواروں پر ........... کے پنجوں سے بننے والی متوازی لکیروں کو دیکھ کر خود لکیریں لگانے کی کوشش کی.
Choose an answer
شیر
ہاتھی
اونٹ
بھالو
Previous
Skip
Next
Question # 13
سرخ رنگ کو ابتدا ہی سے .................... کی علامت سمجھا جاتا ہے.
Choose an answer
موت
زندگی اور خون
صلح
جنگ
Previous
Skip
Next
Question # 14
موسم کی تبدیلی کے باعث............میں شمالی یورپ میں تصویر کشی بند ہوگئی.
Choose an answer
آٹھ ہزار
چھ ہزار
پانچ ہزار
نو ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 15
قدیم چین میں لڑکیوں کے پاؤں چھوٹے رکھنے کے لیے انہیں بچپن ہی سے ..........کے جوتے پہنائے جاتے
Choose an answer
چمڑے
پلاسٹک
لکڑی
لوہے
Previous
Skip
Next
Back