More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتے ہیں
Choose an answer
والدین
اساتزہ
مشیر
ماہرین
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کون سی قسم کا حصہ ہیں
Choose an answer
گروہی رہنمائی
انفرادی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
نصابی رہنمائی
Previous
Skip
Next
Question # 3
رہنمائی اور مشاورت کا عمل دراصل ایک
Choose an answer
منظم تعلیمی عمل ہے
مسلسل تعلیمی عمل ہے
خاص مسائل کے حل کا عمل ہے
منظم اور مسلسل تعلیمی عمل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
نفسیاتی مسائل کے لیئے ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
ہمدردی
علاج کی
پیار کی
سختی کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
رہنمائی میں توجہ کا اصل مرکز
Choose an answer
فرد کے تمام مسائل ہوتے ہیں
فرد کا کوئی خاص مسئلہ ہوتا ہے
فرد کی اپنی ذات ہوتی ہے
فرد کےدوسروں سے تعلقات ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہدایاتی مشاورت میں زیادہ اہم ہے-
Choose an answer
مسئلہ
مشیر
مشار
مشورہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
افراد کے مسائل میں ایک مشترکہ بات یہ ہے کہ وہ اپنے سارے مسائل
Choose an answer
خود حل کرتے ہیں
خود حل نہیں کر سکتے
کے بارے میں دوسروں سے مشورہ کرتے ہیں
کے لئے رہنمائی چاہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مشاورت کے عمل میں کتنے افراد کی ضرورت ہوتی ہے-
Choose an answer
دو
تین
چار
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 9
راہنمائی اور مشاورت میں فرد
Choose an answer
کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کی بعض اہم مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کو بعض ہر مشکلات کا تلاش کرنے کے قابل بنیا جاتا ہے
دوسروں سے راہنمائی حاصل کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس مشاورت کا مقصد طلبہ کی اجتماعی طور پر مدد کرنا ہے
Choose an answer
گروہی مشاورت
انفرادی مشاورت
ابتدائی مشاورت
پیشہ ورانہ مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 11
معلم اور طلبہ کی سرگرمیوں کا جائزہ لیتا رہتا ہے
Choose an answer
گروہی مشاورت
اجتماعی مشاورت
انفرادی مشاورت میں
ابتدائی مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 12
انسانی ذہن و شعور کے متعلق مسائل کےحل کیلئے کی جانے والی سرگرمیاں رہنمائی کی قسم سے تعلق رکھتی ہیں
Choose an answer
معاشرتی رہنمائی
شعوری رہنمائی
نفسیاتی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کون سی قسم کا حصہ ہے-
Choose an answer
گروہی
انفرادی
تعلیمی
نصابی
Previous
Skip
Next
Question # 14
رہنمائی میں توجہ کا اصل مرکز
Choose an answer
فرد کے تمام مسائل ہوتے ہیں
فرد کا کوئی خاص مسئلہ ہوتا ہے
فرد کی اپنی ذات ہوتی ہے
فرد کے دوسروں سے تعلقات ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہدایاتی مشاورت کا بانی کون تھا-
Choose an answer
ولیم سن
کارل راجر
میڈ
افلاطون
Previous
Skip
Next
Question # 16
کم سن بچوں کو مشاورت درکار ہوتی ہے-
Choose an answer
ہدایاتی
غیر ہدایاتی
اختیاری
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 17
ہر نوعیت کی رہنمائی ہوتی ہے-
Choose an answer
امدادی
معاشرتی
تعلیمی
نفسیاتی
Previous
Skip
Next
Question # 18
ہر نوعیت کی راہنمائی دراصل ہوتی ہے
Choose an answer
امدادی راہنمائی
معاشرتی راہنمائی
تعلیمی راہنمائی
نفسیاتی راہنمائی
Previous
Skip
Next
Question # 19
کندذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے
Choose an answer
ہدایاتی مشاورت
معالجاتی مشاورت
غیرہدایاتی مشاورت
ذہنی مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 20
آئندہ نسلوں کو ثقافتی ورثہ اور تہذیبی اقدار منتقل کرتا ہے
Choose an answer
خاندان
معاشرہ
گھر
سکول
Previous
Skip
Next
Question # 21
غیر ہدایاتی مشاورت کی ابتدا کی-
Choose an answer
واٹسن نے
راجرز نے
ولیم سن نے
جانسن نے
Previous
Skip
Next
Back