More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشرے کے نظریہ حیات کا عملی پہلو ہے-
Choose an answer
معلم
نصاب
تعلیم
تدریس
Previous
Skip
Next
Question # 2
تعلیم ہمیشہ معاشرے کے نظریہ حیات کے ہوتی ہے
Choose an answer
مطابق
برابر
تابع
بالا
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشرہ کو منضبط کرنے والا علم ہے-
Choose an answer
سیاست
عمرانیات
اقتصادیات
اخلاقیات
Previous
Skip
Next
Question # 4
تعلیم بنیادی طور پر کون سا عمل ہے-
Choose an answer
معاشرتی
روحانی
جسمانی
صرف تعلیمی
Previous
Skip
Next
Question # 5
روس اور چین معاشرے ہیں
Choose an answer
سوشلسٹ
اکنامک
کیتھولک
پروٹسیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
روس اور چین کے معاشرے ہیں-
Choose an answer
سرمایہ دارانہ اور جمہوری
ہندو معاشرے
سوشلسٹ معاشرے
امن پسند معاشرے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ آئندہ زندگی میں انسانوں کے اعمال کا احتساب
Choose an answer
کیا جائے گا
ہوچکا ہے
معاف کردیا جائےگا
ہوسکتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
تعلیم کے بدلنے سے معاشرہ
Choose an answer
بدل جاتا ہے
تباہ ہوجاتا ہے
برباد ہوجاتا ہے
بگڑ جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کمیونیٹی اور معاشرہ کیا ہے؟
Choose an answer
ایک ہی چیز کے دو نام
کمیونیٹی معاشرے کی اکائی ہوتی ہے
کمیونیٹی معاشرے سے علیحدہ ہوتی ہے
کمیونیٹی معاشرے سے بڑی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جوں جوں انسانی تجربات اور علم بڑھتا جا رہا ہے فروغ تعلیم کی ضرورت ہوتی جاری ہے
Choose an answer
پوری
کم
زیادہ
شدید
Previous
Skip
Next
Question # 11
کمیونٹی اور معاشرہ
Choose an answer
ایک ہی چیز کے دو نام ہیں
ایک اکائی ہیں
نے انجینرز کی ضرورت کم کردی ہے
نے ماہرین کی ضرورت کم کردی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اچھے شہری اس کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں-
Choose an answer
خاندان
والدین
دولت
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 13
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتا ہے-
Choose an answer
والدین
اساتذہ
مشیر
ماہرین
Previous
Skip
Next
Question # 14
تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے
Choose an answer
وزارتِ تعلیم کے
سکول انتظامیہ کے
نعاشرے کے نظریہ حیات کے
کمیونیٹی کے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے
Choose an answer
روزی کا حصول
جمہوری معاشرے کا قیام
ثقافت کی تشکیل نو
رضائے الٰہی کا حصول
Previous
Skip
Next
Question # 16
تعلیم کے بغیر انسان نشوونما پا سکتا ہے
Choose an answer
اخلاقی
جسمانی
روحانی
تعلیمی
Previous
Skip
Next
Question # 17
ایک معاشرتی عمل ہے
Choose an answer
شادی
دوستی
رشتہ داری
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 18
ہمارے ہاں تعلیم کا کام یہ ہوسکتا ہے کہ وہ طلبہ میں مسلمان اور پاکستانی ہونے کا پیدا کرے
Choose an answer
شعور
حوصلہ
عقل
جذبہ
Previous
Skip
Next
Question # 19
ہر فرد پیدا ہوتا ہے-
Choose an answer
آزاد
غلام
خواندہ
ناخواندہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
تعلیم ایک سماجی عمل ہے جس کا بندوبست کرتا ہے-
Choose an answer
معاشرہ
فوج
وزارت تعلیم
حکمران
Previous
Skip
Next
Question # 21
ایک متوازن معاشرہ جس کے ذریعے قائم کیا جاتا ہے-
Choose an answer
معاشرتی ترقی
تعلیم
جمہوریت
دولت
Previous
Skip
Next
Question # 22
تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے-
Choose an answer
وزارت تعلیم کے
سکول انتظامیہ کے
نظریہ حیات کے
کمیونٹی کے
Previous
Skip
Next
Question # 23
اللہ تعالٰی نے حضرت آدم اور حضرت حؤا کو زمین پر اتار کر بنیاد رکھی
Choose an answer
خاندان کی
انسانیت کی
خلافت کی
شادی کی
Previous
Skip
Next
Question # 24
انسانوں کا باہمی میل جول ہی دراصل بنتا ہے-
Choose an answer
قومی اتحاد کی
معاشرے کی
قومی دفاع کی
سیاسی شعور کی
Previous
Skip
Next
Question # 25
یورپ اور امریکہ کو ملکوں کے معاشرے کیسے معاشرے ہیں؟
Choose an answer
سوشلسٹ معاشرے
سرمایہ دار اور جمہوری معاشرے
ہندو معاشرے
مسلمان معاشرے
Previous
Skip
Next
Question # 26
افراد کے مسائل میں مشترک بات کہ وہ اپنے سارے مسائل-
Choose an answer
خود حل کرتے ہیں
خود حل نہیں کرتے
دوسروں سے مشورہ لیتے ہیں
رہنمائی چاہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back