More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
رویہ کا بنیادی تعلق ہے-
Choose an answer
اقدار سے
توارث سے
عقل سے
ماحول سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
بچہ صرف وہی کچھ سیکھتا ہے
Choose an answer
جواسے سکھایا جائے
جوگھر کے ماحول میں ہوتا ہے
جس کی وہ خواہش رکھتا ہے
جو اردگرد کے ماحول میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
فرد وہی کچھ سیکھتا ہے جس کے لیئے وہ ہو
Choose an answer
تیار
آمادہ
مناسب
نا مناسب
Previous
Skip
Next
Question # 4
کردار کی تبدیلی کا عمل ہے
Choose an answer
تجربہ
بالیدگی
تعلیم
تعلم
Previous
Skip
Next
Question # 5
تعلیم بذریعہ سعی وخطا ہیں-
Choose an answer
فرد کے پاس پہلے سے حل موجود نہیں ہوتا
فرد عقل استعمال نہیں کرتا
فرد سے غلطی نہیں ہوتی
فرد ناکامی کے بعد کوشش نہیں کرتا
Previous
Skip
Next
Question # 6
تعلم کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں کس قسم کی ہوتی ہیں
Choose an answer
عارضی نوعیت کی
مستقل نوعیت کی
طبعی قسم کی
نفسی حرکی یا جذباتی قسم کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
تعلم سے فرد میں یہ استعداد پیدا ہوتی ہے-
Choose an answer
مسائل جاننے میں
مسائل کو سمجھنے اور حل میں مدد
تجربے سے مسائل سمجھنے میں مدد
مسائل دور کرنے میں مدد
Previous
Skip
Next
Question # 8
تعلیم بذریعہ بصیرت کہلاتا ہے-
Choose an answer
کسی کام کو سابقہ مہارت کی بنیاد پر کرنا
کام میں عملا حصہ لینا
دوسروں کو دیکھ کر کام کرنا
بار بار غلطی سے درست کام کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
فرد کی ذندگی میں اہم ترین چیز ہے
Choose an answer
ماں باپ
گھر
دولت
تبدیلی کا عمل
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوفکا اور کوہلر کا تعلق کونسے نظریات تعلم سے ہے-
Choose an answer
کرداریت
وقوفی
نوتعمیریت
نوتخلیقیت
Previous
Skip
Next
Question # 11
نظریہ ربط کوکس نے پیش کیا-
Choose an answer
پاؤ لوف
تھارن ڈائیگ
واٹسن
سکنز
Previous
Skip
Next
Question # 12
تعلم سے فرد میں پیدا ہوتی ہیں-
Choose an answer
بہت سی عادات
بے شمار جذباتی کیفیات
معاشی صلاحیتیں
مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں
Previous
Skip
Next
Question # 13
وقوفی نظریات تعلم میں شامل ہے-
Choose an answer
نظریہ ربط
بصیرت کا نظریہ تعلم
کلاسکی تشریط
فعلیاتی تشریط
Previous
Skip
Next
Question # 14
تبدیلی کا عمل ہوتا ہے
Choose an answer
مستقل
مسلسل
محدود
بلوغت تک
Previous
Skip
Next
Question # 15
عمر کے مختلف دراجات پرمختلف ہوتی ہیں
Choose an answer
لڑکیاں
دلچسپیاں
خواہشات
مععلومات
Previous
Skip
Next
Question # 16
کرداریت کے نظریات کے ایک ذیلی نظریے یعنی نظریہ ربط کو درج ذیل میں سے کس نے پیش کیا
Choose an answer
پاؤلوف
سکبز
تھارن ڈائیک
واٹسن
Previous
Skip
Next
Question # 17
سیکھنے کے لیے آمادگی کا عمل کہلاتا ہے-
Choose an answer
جائزہ
تدریس
نصاب
پیمائش
Previous
Skip
Next
Question # 18
فرد کے کردار میں تبدیلی کا نام ہے-
Choose an answer
معلم
متعلم
تعلم
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 19
بچہ پیدائش کے وقت
Choose an answer
نہ چل پھر سکتا ہے
نہ خود کھا پی سکتا ہے
نہ کھیل سکتا ہے
الف ب ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 20
رویوں کا بنیادی تعلق ہوتا ہے
Choose an answer
اقدار سے
خاندان سے
ماحول سے
گھریلو حالات سے
Previous
Skip
Next
Back