More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اعضاء کی کارکردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
Choose an answer
نشوونما
بالیدگی
ماحول
توارث
Previous
Skip
Next
Question # 2
کند ذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے-
Choose an answer
ہدایاتی
غیر ہدایاتی
اختیاری
گروہی
Previous
Skip
Next
Question # 3
کچھ بچے پیدائشی یا پھر حادثات کی وجہ سے ہوجاتے ہیں
Choose an answer
گونگے
بہرے
کندذہن
معذور
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچے کی نشوونما اور بالیدگی کے وراثتی اصول کتنے ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 5
جسم کی مقداری تبدیلیاں کہلاتی ہیں-
Choose an answer
سرگرمی
بالیدگی
پختگی
بوبلوغت
Previous
Skip
Next
Question # 6
توارث سے مراد وہ تمام صفات ہیں جوبچہ پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے
Choose an answer
اپنے ماحول سے
اپنے آباؤاجداد سے
بیضہ سے
سپرم سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
آموزش کے عمل میں انفرادی بہت اہمیت رکھتے ہیں
Choose an answer
ماحول
اختلافات
تعلقات
ا ب ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ماں کے پیٹ میں بچے پر کون سے اثرات ہوتے ہیں-
Choose an answer
داخلی
خارجی
داخلی، خارجی
نسلی
Previous
Skip
Next
Question # 9
انفرادی اختلافات کی دوسری بڑی وجہ فرق بھی ہوتا ہے
Choose an answer
گھر کے ماحول کا
ماں باپ کی سوچ کا
ماحول کا
معاشرے کے ماحول کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسانی تخمی خلیے میں کتنے جوڑے ہوتے ہیں-
Choose an answer
23
24
25
26
Previous
Skip
Next
Question # 11
برا ماحول اچھے توارث کو دبانے کی رکھتا ہے
Choose an answer
اہلیت
قابلیت
طاقت
اجازت
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی فرد میں موجود ایسی تمام خوبیاں یا خامیاں ہیں جو وہ اپنے والدین اور آباؤاجداد سے پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے
Choose an answer
نشوونما سے مراد
بالیدگی سے مراد
خلیہ سے مراد
توراث سے مراد
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسے تمام تغیرات مراد لیے جاتے ہیں جوکسی فرد میں جسمانی ذہنی معاشرتی اور جذباتی لحاظ سے رونما ہوتے ہیں
Choose an answer
افزائش سے
بالیدگی سے
نشونما سے
بلوغت سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچہ صرف وہی کچھ
Choose an answer
سیکھتا ہے جو اسے سیکھایا جائے
سیکھتا ہے جو گھر کے ماحول میں ہوتا ہے
سیکھتا ہے جس کی وہ خواہش رکھتا ہے
مختلف قسم کی کرداری تبدیلیاں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
جسم میں مقدار اضافے کو کہتے ہیں-
Choose an answer
نشوونما
بالیدگی
افزائش
پختگی
Previous
Skip
Next
Question # 16
بچوں کی شخصیت پر بہت اہم اور بنیادی اثرات ڈالتا ہے
Choose an answer
ٹی-وی
معاشرہ
ماحول
ماں باپ کی توجہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
دس سال کی عمر میں لڑکیوں کی نشوونما کی رفتار ہوجاتی ہے-
Choose an answer
جسمانی
معاشرتی
جذباتی
ذہنی
Previous
Skip
Next
Question # 18
دو بھائیوں کے قدوقامت میں اختلاف ہے-
Choose an answer
پیدائشی
موروثی
ماحولی
معاشرتی
Previous
Skip
Next
Question # 19
توراث سے مراد وہ تمام ہیں جو بچہ پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے-
Choose an answer
اپنے ماحول سے
آباؤ اجداد سے
بیضہ سے
سپرم سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
نشوونما ایک اصطلاح ہے
Choose an answer
وسیع
کشادہ
مشکل
اہم
Previous
Skip
Next
Question # 21
مجموعی طور پر کندذہن والدین کے بچے ان کی نسبت قدرے ہوتے ہیں
Choose an answer
کم کندذہن
ذہن
فطین
زیادہ کند ذہن
Previous
Skip
Next
Back