More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نشونماایک ایساعمل ہے جس میں جسمانی بناوٹ کی انچوں کے اعتبار سے بڑھوتری کو نہیں دیکھا جاتا بقول
Choose an answer
جان ڈیوی
اینڈرسن
سکز
ولیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
اعضاء کی کارگردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کوکہتے ہیں
Choose an answer
نشوونما
بالیدگی
ماحول
توارث
Previous
Skip
Next
Question # 3
نشوونما کے دوران ہونے والی تبدیلیاں مثبت بھی ہوسکتی ہیں اور
Choose an answer
غیرمثبت بھی
منفی بھی
متفرق بھی
ایک جیسی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک انسان کے تخمی خلیہ میں جوڑے ہوتے ہیں
Choose an answer
23
25
20
21
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی فرد میں موجود ایسی تمام خوبیاں یا خامیاں ہیں جو وہ اپنے والدین اور آباؤاجداد سے پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے
Choose an answer
نشوونما سے مراد
بالیدگی سے مراد
خلیہ سے مراد
توراث سے مراد
Previous
Skip
Next
Question # 6
تعلیم سے فرد میں
Choose an answer
بہت سی عادات جنم لیتی ہیں
بیشمار جزباتی کیفیات رونما ہوتی ہیں
معاشی صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں
مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
دس سال کی عمر میں لڑکیوں کی نشوونما کی رفتار ہوجاتی ہے-
Choose an answer
جسمانی
معاشرتی
جذباتی
ذہنی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کند ذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے-
Choose an answer
ہدایاتی
غیر ہدایاتی
اختیاری
گروہی
Previous
Skip
Next
Question # 9
بچوں کی شخصیت پر بہت اہم اور بنیادی اثرات ڈالتا ہے
Choose an answer
ٹی-وی
معاشرہ
ماحول
ماں باپ کی توجہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
بچے کی نشوونما اور بالیدگی کے وراثتی اصول کتنے ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسے تمام تغیرات مراد لیے جاتے ہیں جوکسی فرد میں جسمانی ذہنی معاشرتی اور جذباتی لحاظ سے رونما ہوتے ہیں
Choose an answer
افزائش سے
بالیدگی سے
نشونما سے
بلوغت سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
جسم کی مقداری تبدیلیاں کہلاتی ہیں-
Choose an answer
سرگرمی
بالیدگی
پختگی
بوبلوغت
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہر بچے کو اپنے والدین سے ملتے ہیں یہ ہے
Choose an answer
سچ
جھوٹ
غلط خیال
مفروضہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچوں کا مقیاس ذہانت 89-80 کے درمیان ہوتا ہے-
Choose an answer
متوسط
کم عقل
ناقص العقل
کند ذہن
Previous
Skip
Next
Question # 15
اعضاء کی کارکردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کو کیا کہتے ہیں-
Choose an answer
نشوونما
بالیدگی
ماحول
توارث
Previous
Skip
Next
Question # 16
ماں کے پیٹ میں بچے پر کونسے اثرات ہوتے ہیں؟
Choose an answer
داخلی طور پر
خارجیطور پر
داخلی و خارجی دونوںطور پر
نسل در نسل
Previous
Skip
Next
Question # 17
بچہ صرف وہی کچھ
Choose an answer
سیکھتا ہے جو اسے سیکھایا جائے
سیکھتا ہے جو گھر کے ماحول میں ہوتا ہے
سیکھتا ہے جس کی وہ خواہش رکھتا ہے
مختلف قسم کی کرداری تبدیلیاں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
انفرادی اختلافات پر اثر انداز ہوتے ہیں-
Choose an answer
توراث
ماحول
پہلا اور دوسرا دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
بچوں کی نشوونما کا سلسلہ سے لے کر تمام عمر جاری رہتا ہے
Choose an answer
سکول
پیدائش
گھر
محلہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
مجموعی طور پرلڑکیوں کو لڑکوں پر سبقت حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
پڑھائی میں
معلومات میں
ذہانت میں
نشونما میں
Previous
Skip
Next
Back