More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Economics Chapter 8 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
عاملین پیدائش کی تعداد ہے .
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں ایسا کاروبار جس میں حصے داروں کی تعداد کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ سات ہو کہلاتاہے.
Choose an answer
واحد آجر
شراکت
انجمن امداد باہمی
مشترک سرمائے کی انجمن
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسا سرمایہ جو پائیدار شکل میں ہوتا ہے اور بار بار استعماٌل میں لایا جاسکتا ہے کہلاتا ہے.
Choose an answer
سرمایہ دائر
سرمایہ قائم
سرمایہ جامد
سرمایہ متحرک
Previous
Skip
Next
Question # 4
ُپبلک لمیٹیڈ کمپنی میں حصہ داروں کی زیادہ سے زیادہ تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
50
100
لامحدود
1000
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سا عامل پیدائش قدیم ترین اور بنیادی عامل ہے.
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 6
آبادی کے حصول کا مقالہ نامی کتاب شائع ہوئی.
Choose an answer
1750
1798
1801
1805
Previous
Skip
Next
Question # 7
مالتھس کا تعلق تھا
Choose an answer
فرانس
برطانیہ
جرمنی
روس
Previous
Skip
Next
Question # 8
غیر فانی عامل پیدائش ہے.
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنطیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج زیل میں سے سرمایہ دائر کا انتخاب کریں.
Choose an answer
گنا
مشین
بس
کارخانہ کی عمارت
Previous
Skip
Next
Question # 10
سب سے اہم اور بنیادی عامل پیدائش ہے.
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 11
عاملین پیدائش جدید اصطلاح میں کہا جاتا ہے.
Choose an answer
مداخل
پیداواری خدمات
مداخل و پیداواری خدمات
اشیاء خدمات کی پیدائش
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ عامل پیدائش جس کی رسد ہمیشہ کے لیے معین ہے اسے معاشیات میں کہا جاتا ہے.
Choose an answer
زمین
مزدور
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 13
چوتھا عاملین پیدائش کہلاتا ہے.
Choose an answer
تنظیم
زمین
محنت
سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
پیدائشی دولت کہا جاتا ہے.
Choose an answer
ڈاکٹر کا اپنی کار چلانا
ڈرائیور کا ٹیکسی چلانا
ایک شخص کا اپنے بچوں کے لیے کھلونا بنانا
استاد کا اپنے بچوں کو پڑھانا
Previous
Skip
Next
Question # 15
سرمائے کی مقدار میں اضافہ ہوتاہے.
Choose an answer
ملکی بچتوں سے
غیر ملکی بچتوں سے
عالمی اداروں کی امداد سے
غیر ملکی قرضوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایسا سرمایہ جو ملکی باشندوں کی اپنی بچتوں سے وجود میں آئے کہلاتاہے .
Choose an answer
قومی سرمایہ
ملکی سرمایہ
امدادی سرمایہ
زاتی سرمایہ
Previous
Skip
Next
Back