More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Economics Chapter 2 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
خاص افادہ میں افادہ ہے.
Choose an answer
آزاد متغیر
تابع متغیر
مسلسل متغیر
غیر مسلسل متغیر
Previous
Skip
Next
Question # 2
صرف دولت کا پہلا بنیادی قانون ہے.
Choose an answer
قانون طلب
قانون تقلیل حاصل
قانون رسد
قانون تقلیل افادہ مختتم
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشیات کے کس قانون کا دوسرا نام قانون استبدال بھی ہے.
Choose an answer
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون مساوی افادہ مختتم
قانون تکثیر حاصل
قانون تقلیل حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی بھی شے کی حاجت اس وقت پوری ہوتی ہے جب اس کا مختتم افادہ ہوجائے.
Choose an answer
مثبت
صفر
منفی
کم سے کم
Previous
Skip
Next
Question # 5
سریا ، دھاگہ، آٹا مثالیں ہیں.
Choose an answer
خام اشیاء کی
نیم تیار شدہ اشیائ کی
اسائشات کی
مکمل تیار شدہ اشیاء کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر خرید کردہ تمام اشاء کے مختتم افادے اپس میں برابر ہوجائین تو کون سا قانون لاگو ہوتا ہے.
Choose an answer
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون مساوی افادہ مختتم
قانون تکثیر حاصل
قانون طلب
Previous
Skip
Next
Question # 7
قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق کس پر ہوتا ہے.
Choose an answer
دولت
زیوارات
فیشن کی اشیاء
ضروریات
Previous
Skip
Next
Question # 8
قانون تقلیل افادہ مختتم کے مطابق کسی شے کا مختتم افادہ
Choose an answer
بڑھتا جاتا ہے
کم ہوتا جاتا ہے.
معین رہتا ہے
منفی ہوجاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج زیل میں سے کس پر ہوتا ہے
Choose an answer
مال و دولت
ہیرے جواہرات
فیشن کی اشیاء
ضرورت اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج زیل میں سے ایک قانون تقلیل افادہ مختتم کا مفروضہ نہیں.
Choose an answer
شے کی یکساں نوعیت
شے کا وقفوں کے ساتھ استعمال
شے کی مناسب مقدار
صارف کی زہنی کیفیت نہ بدلے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی شے کی صرف کی جانے والی اخری اکائی کا افادہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
کل افادہ
مختم افادہ
مثبت افادہ
منفی افادہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
دو اشیاء کی باہمی شرح تبادلہ کہلاتی ہے.
Choose an answer
شرح کٹوتی
سرمائے کی مختتم استعداد
زرمبادلہ کی شرح
ًمختتم شرح استبدال
Previous
Skip
Next
Question # 13
نقطہ سیری پر مختتم افادہ ہوتا ہے.
Choose an answer
صفر
مثبت
منفی
ابتدائی
Previous
Skip
Next
Question # 14
قانون طلب کی بنیاد کس پر رکھی گئی ہے.
Choose an answer
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون مساوی افادہ مختتم
قانون رسد
قانون تقلیل حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 15
بارش ، دھوپ ، ہوا وغیرہ مثالیں ہیں.
Choose an answer
معاشی حاجات کی
غیر معاشی حاجات کی
ضروریات کی
اسائشی حاجات کی
Previous
Skip
Next
Question # 16
اشیائ کی اقسام ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back