More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
شہر اور منڈی کے قریب زرخیز زمین
Choose an answer
کم لگان دیتی ہے.
زیادہ لگان دیتی ہے.
کبھی کم اور کبھی کم لگان دیتی ہے.
لگان نہیں دیتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
اجرتوں کے تعین کا جدید نظریہ کے تحت جب مزدوروں کی طلب ان کی رسد سے بڑھ جائے تو مروجہ شرح اجرت.
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے.
زیادہ ہوجاتی ہے.
کبھی کم اور کبھی زیادہ
وہی رہتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر کام کے اوقات کم اور ترقی کے امکانات زیادہ ہوں تو اجرت حقیقی تصور کی جاتی ہے.
Choose an answer
کم
زیادہ
بہت کم
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 4
حکومت پاکستان نے مزدوروں کے تحفظ کے لیے پہلی بار باقاعدہ پالیسی مرتب کی.
Choose an answer
1950
1953
1955
1959
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں پست معیار کی بڑی وجہ ہے.
Choose an answer
صنعتی ترقی
زرعی ترقی
تجارتی ترقی
جہالت و ناخواندگی
Previous
Skip
Next
Question # 6
زر نقد کی ترجیح کا نظریہ پیش کیا.
Choose an answer
ریکارڈو
وکسل
کینز
رابنز
Previous
Skip
Next
Question # 7
تخمینی ضروریات کے لیے زر کی طلب کا انحصار ہوتا ہے.
Choose an answer
شرح سود پر
آمدنی پر
بچت پر
سرمایہ کاری پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ معاوضہ جو ایک مزدور اپنی محنت کے صلہ میں صرف زر یعنی روپے کی شکل میں حاصل کرتا ہے. کہلاتا ہے.
Choose an answer
حقیقی اجرت
زری اجرت یا اجرت متعارفہ
اجرت
کم سے کم اجرت
Previous
Skip
Next
Question # 9
نوکلاسیکل نظریہ کےمطابق شرح سود کا تعین کیسے ہوتا ہے.
Choose an answer
رقوم برائے قرضہ کی طلب و رسد کا نظریہ
زر نقد کی ترجیح کا نظریہ
منافع غیر یقینی حالات کے سامنے کا نام
نظریہ لگان
Previous
Skip
Next
Question # 10
ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دیتا
Choose an answer
اسلامی معاشی نظام
اشتراکی نظام
سرمایہ دارانہ نظام
مخلوط معاشی نظام
Previous
Skip
Next
Question # 11
زر نقد کی ترجیح کا خط درج زیل کا باہمی تعلق بیان کرتا ہے.
Choose an answer
شرح سود اور زر کی رسد کا
شرح سود اور زر کی طلب کا
آمدنی اور بچت کا
آمدنی اور سرمایہ کاری کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
مزدور مے کام کرنے کا زری معاوضہ معا ان سہولتوں کے جو کام کے دوران میسر آئیں کہلاتا ہے.
Choose an answer
کم سے کم اجرت
حقیقی اجرت
اجرت
زری اجرت
Previous
Skip
Next
Question # 13
جدید ماہرین معاشیات کے مطابق مزدوروں کی رسد مکمل طور پر لچکدار ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک صنعت کے لیے
ایک فرم کےلیے
ملک کے تمام فرموں کے لیے
ملک کے تمام صنعتوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 14
نظریہ مختتم پیداواری کس نے پیش کیا.
Choose an answer
مارشل
ہیکس
کینز
آدم سمتھ
Previous
Skip
Next
Question # 15
مثل لگان یا نام نہاد لگان کا تصور پیش کیا.
Choose an answer
ریکارڈو نے
مارشل نے
کینز نے
مالتھس نے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اجرتوں کا تعین کا جدید نظریہ منحصر ہے.
Choose an answer
مزدوروں کی رسد پر
مزدوروں کی طلب پر
طلب اور رسد کی نوعیت پر
طلب اور رسد کے توازن پر
Previous
Skip
Next
Back