More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
کس معیشت دان نے منافع کی وجہ کی وضاحت کی.
Choose an answer
مارشل
کینز
سینیر
ڈیون پورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
جس پیشے کا سماجی وقار بلند ہو اس پیشے مین کام کرنے والے شخص کی حقیقی اجرت
Choose an answer
زیادہ ہوتی ہے.
کسی حد تک زیادہ ہوتی ہے.
کم ہوتی ہے
بہت کم ہوتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
لگان معاوضہ ہے.
Choose an answer
محنت کا
زمین کا
سرمائے کا
تنظیم کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
نوکلاسیکل نظریہ کےمطابق شرح سود کا تعین کیسے ہوتا ہے.
Choose an answer
رقوم برائے قرضہ کی طلب و رسد کا نظریہ
زر نقد کی ترجیح کا نظریہ
منافع غیر یقینی حالات کے سامنے کا نام
نظریہ لگان
Previous
Skip
Next
Question # 5
اجرت کی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اجرت کس عامل پیدائش کا معاوضہ ہے.
Choose an answer
زہن
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 7
رقوم برائے قرضے کا نظریہ پیش کیا
Choose an answer
ریکارڈو اور وکسل
جے ایس بل
جے بی کلارک
آدم سمتھ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سود اس معاوضہ کو کہا جاتا ہے جو زر نقد کی ترجیح سے دستبرداری کی وجہ سے حاصل ہوتا ہے . یہ الفاظ کس کے ہیں.
Choose an answer
کینز
کلارک
کلے
کینن
Previous
Skip
Next
Question # 9
کون سے عامل پیدائش کا معاوضہ پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتا
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 10
مختتم زمین اس زمین کو کہتے ہیں جو.
Choose an answer
بالکل لگان نہ دے
کم لگان دے
زیادہ لگان دے
بہت زیادہ لگان دے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر رقوم برائے قرضہ کی رسد وہی رہے مگرا ان کی طلب کم ہوجائے تو شرح سود
Choose an answer
بڑھ جائے گی
کم ہوجائے گی
وہی رہے گی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
کیابی لگان ہوتا ہے.
Choose an answer
جب زمین کی رسد طلب سے زیادہ ہو
زمین کی رسد طلب سےکم ہو
زمین کی رسد اور طلب برابر ہو.
زمین کی طلب صفر ہو
Previous
Skip
Next
Question # 13
ریکارڈو کے مطابق لوگوں نے اس زمین کو پہلے کاشت کیا جو.
Choose an answer
منڈی کے قریب تھی
سب سے زیادہ زرخیز تھی
شہروں اور بستیوں کے قریب تھی
دریاؤن اور نہروں کے قریب تھی
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان میں کم سے کم اجرت کا تصور کا اطلاق ہے.
Choose an answer
سو فیصد
کافی حد تک
کسی حد تک
بالکل نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 15
یومیہ اجرت یا ہفتہ وار اجرت یا ماہانہ اجرت کا تعین ہوتا ہے.
Choose an answer
آجر کی مرضی سے
مزدوروں کی مرضی سے
آجر اور مزدور دونوں کے درمیان طے شدہ معاہدہ کے مطابق
حکومت تعین کرتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 16
تخمینی ضروریات کے لیے زر کی طلب کا انحصار ہوتا ہے.
Choose an answer
شرح سود پر
آمدنی پر
بچت پر
سرمایہ کاری پر
Previous
Skip
Next
Back