More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
مزدور انجمن ایسی باقاعدہ اور منظم تنظیم ہوتی ہے. جس کا نصب العین مزدوروں کی مادی اخلاقی حالت کو برقرار رکھنا اور مذید بہتری کی کوشش کرنا ہے. یہ الفاط کی کے ہیں.
Choose an answer
ویب کے
سڈنی کے
وکستیڈ کے
کینز کے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریکارڈو کے نظریہ کے مطابق زمین کا لگان زمین کی پیداوار کی قیمت میں.
Choose an answer
شامل نہیں ہوتا
شامل ہوتا ہے.
کسی حد تک شامل ہوتا ہے.
کسی حد تک شامل نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 3
مزدور مے کام کرنے کا زری معاوضہ معا ان سہولتوں کے جو کام کے دوران میسر آئیں کہلاتا ہے.
Choose an answer
کم سے کم اجرت
حقیقی اجرت
اجرت
زری اجرت
Previous
Skip
Next
Question # 4
شہر اور منڈی کے قریب زرخیز زمین
Choose an answer
کم لگان دیتی ہے.
زیادہ لگان دیتی ہے.
کبھی کم اور کبھی کم لگان دیتی ہے.
لگان نہیں دیتی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جس پیشے کا سماجی وقار بلند ہو اس پیشے مین کام کرنے والے شخص کی حقیقی اجرت
Choose an answer
زیادہ ہوتی ہے.
کسی حد تک زیادہ ہوتی ہے.
کم ہوتی ہے
بہت کم ہوتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 6
نقد زر کو اپنی تحویل میں رکھنے کی بجائے کسی کو ادھار دینے سے انسان کو بعض فوائد سے محروم ہونا پڑتا ہے اس محرومی کا معاوضہ سود ہے. یہ بیان کس کا ہے.
Choose an answer
کینز
السیتھم
مارشل
کلارک
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرمائے کے استعمال کے معاوضہ کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
لگان
اجرت
سود
منافع
Previous
Skip
Next
Question # 8
نفع و نقصان کی زمہ داری قبول کرتا ہے.
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
ناظم
Previous
Skip
Next
Question # 9
عرصہ طویل میں محنت کی رسد کا خط ہوتا ہے.
Choose an answer
ایکس محور کے متوازی
وائی محور کے متوازی
منفی جھکاؤ والا
مثبت جھکاؤ والا
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر رقوم برائے قرضہ کی رسد ہوی رہے مگر ان کی طلب بڑھ جائے تو شرح سود
Choose an answer
بڑھ جائے گی
کم ہوجائے گی
وہی رہے گی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں کم سے کم اجرت کا تصور کا اطلاق ہے.
Choose an answer
سو فیصد
کافی حد تک
کسی حد تک
بالکل نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
منافع بحیثت قدر فاضل پر کام کیا.
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
کارل مارکس
کینن
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر سرمائے کی مختتم پیداواری گرتے گرتے صفر ہوجاتی ہے تو شرح سود بھی صفر ہوجاتی ہے. بلکہ منفی بھی ہوسکتی ہے. یہ الفاظ کس کے ہیں.
Choose an answer
کینز
وکسل
وکسٹیڈ
مالتھس
Previous
Skip
Next
Question # 14
منافع وہ فرق ہے جو اجر کی اشیاء کی فروخت سے حاصل ہونے والی کل آمدنی اور ان کے پیدا کرنے کے کل مصارف کے درمیان ہوتا ہے. یہ تعریف کس کی ہے.
Choose an answer
بولڈنگ
نائٹ
سینیر
نیون
Previous
Skip
Next
Question # 15
بے لگان زمین وہ زمین ہوتی ہے جو
Choose an answer
بالکل لگان نہیں دیتی
کم لگان دتی ہے.
زیادہ لگان دیتی ہے.
بہت زیادہ لگان دیتی ہے.
Previous
Skip
Next
Back