More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Economics Chapter 12 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
صفر شرح سود کا مفہوم قابل فہم ہے.
Choose an answer
نظریاتی طور پر
عملی طور پر
اشتراکی نظام معیشت
سرمایہ دارانہ نظام میں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
اجرتوں کا تعین کے جدید نظریہ کے تحت جب مزدوروں کی رسد ان کی طلب سے زیادہ ہوجائے تو مروجہ شرح اجرت .
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے.
زیادہ ہوجاتی ہے.
کبھی کم اور کبھی زیادہ
وہی رہتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاوضہ کی وہ رقم جو ایک مقروض دینے والے کو صرف زری سرمایہ کے استعمال کے بدلے ادا کرتا ہے. کہلاتی ہے.
Choose an answer
مرکب سود
خام سود
اجمالی سود
خالص سود
Previous
Skip
Next
Question # 4
زر کی معاملاتی طلب امدنی کا تفاعل ہے.
Choose an answer
تکثیری
تقلیلی
مضمر
معکوس
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرمایہ دارانہ نظام معیشت میں سود کو اہمیت حاصل ہے
Choose an answer
ثانوی
کوئی اہمیت نہین
مرکزی
بنیادی
Previous
Skip
Next
Question # 6
نظریہ مختتم پیداواری کس نے پیش کیا.
Choose an answer
مارشل
ہیکس
کینز
آدم سمتھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
جدید ماہرین معاشیات کے مطابق مزدوروں کی رسد مکمل طور پر لچکدار ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک صنعت کے لیے
ایک فرم کےلیے
ملک کے تمام فرموں کے لیے
ملک کے تمام صنعتوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 8
لگان کے بارے میں مشہور نظریہ پیش کیا
Choose an answer
ادم سمتھ
ریکارڈو
مارشل
مالتھس
Previous
Skip
Next
Question # 9
نفع و نقصان کی زمہ داری قبول کرتا ہے.
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
ناظم
Previous
Skip
Next
Question # 10
صفر شرح سود کا تصور پیش کیا.
Choose an answer
سرمایہ درانہ نظام معیشت نے
اشتراکی نظام معشیت نے
مخلوط نظام معیشت نے
اسلامی نظام معیشت نے
Previous
Skip
Next
Question # 11
خالص اور مرکب منافع میں سب سے پہلے تمیز کرنے والے ہیں.
Choose an answer
ہکس
مارشل
واکر
کینز
Previous
Skip
Next
Question # 12
روز مرہ ضروریات کے مطابق زر کی طلب کس کا تفاعل ہے.
Choose an answer
سود
آمدنی
بچت
سرمایہ کاری
Previous
Skip
Next
Back