More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Economics Chapter 11 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
شے کا قریبی نعم البدل موجود نہیں ہوتا
Choose an answer
مکمل مقابلہ میں
اجارہ داری میں.
دو جارہ میں
چند جارہ میں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
اجارہ داری میں کل وصولی زیادہ سے زیادہ ہوتو مختتم وصولی ہوتی ہے.
Choose an answer
مثبت
صفر
منفی
یکساں
Previous
Skip
Next
Question # 3
پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کل وصولی میں اضافہ کی رفتار برابر رہتی ہے.
Choose an answer
اجارہ داری کے تحت
چند جارہ کے تحت
مکمل مقابلہ کے تحت
خالص مقابلہ کے تحت
Previous
Skip
Next
Question # 4
اجارہ دار فرم عام طور پر کماتی ہے.
Choose an answer
معمولی منافع
غیر معمولی منافع
معمولی نقصان
غیر معمولی نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر پیدا کی جانے والی شے کی طلب بڑھ جائے تو عرصہ قلیل میں رسد کو بڑھانے کے لے ایک فرم اپنے متغیر عاملین کو.
Choose an answer
زیادہ کرلیتی ہے.
کم کرلیتی ہے.
بہت کم کرلیتی ہے
پہلے جتنا رکھتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 6
اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی پیداوار کا ایک
Choose an answer
تقلیلی تفاعل ہے
تکثیری تفاعل ہے.
دو درجی تفاعل ہے.
سہ درجی تفاعل ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 7
اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی کا خط ہوتا ہے.
Choose an answer
عمودی
او ایکس متوازی
بائیں سے دائیں طرف نیچے گرتا ہے.
بائیں سے دائیں طرف اوپر جاتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 8
مکمل مقابلہ کے تحت فرم کے مختتم وصولی کے خط کا جھکاؤ ہوتا ہے.
Choose an answer
صفر
منفی
مثبت
لامحدود
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر کسی خاص صنعت میں فرموں کی تعداد بہت زیادہ ہو تو ایسی صورت میں
Choose an answer
مکمل مقابلہ
نامکمل مقابلہ
اجارہ داری
اجادرانہ مقابلہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
فرم کے توازن کی لازمی شرط ہے.
Choose an answer
کل وصولی = کل مصارف
اوسط وصولی = اوسط مصارف
مختتم وصولی = مختتم مصارف
مختتم وصولی = اوسط مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک فرم اس وقت نارمل یا معیاری معنافع کماتی ہے.
Choose an answer
جب شے کی قیمت اوسط مصارف کے برابر ہو.
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے زیادہ ہو
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے کم ہو
جب کل وصولی کل مصارف سے زیادہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 12
منافع بڑھانے کےلیے فرم کم سےکم کرتی ہے
Choose an answer
وصولی
لاگت
طلب
رسد
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر کسی شے کی مجموعی رسد کا بیشتر حصہ صرف ایک فرم تیار کرے تو اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
چند کی اجارہ داری
اجارہ داری
مکمل مقابلہ
اجارہ درانہ مقابلہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اجارہ داری میں توازنی کیفیت کے وقت طلب کی لچک عام طور پر ہوتی ہے.
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے کم
اکائی سے زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 15
ان میں سے کون سی مکمل مقابلہ کی شرط نہیں.
Choose an answer
خریداروں اور فروخت کاروں کی کثرت
ایک جیسی اشیاء
قیمت کنٹرول
منڈی کے حالات سے واقفیت
Previous
Skip
Next
Question # 16
عرصہ قلیل میں فرم کیا کرسکتی ہے.
Choose an answer
فرم اپنے پلانٹ میں اضافہ کرسکتیہے.
فرم اپنی عمارت میں اضافہ کرسکتی ہے.
نئی فرم کاروبار میں داخل نہیں ہوسکتی
نئی فرم کاروبار میں داخل ہوسکتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 17
اجارہ داری کے تحت ایک فرم کی اوسط وصولی کے خط کا رجحان ہمیشتہ ہوتا ہے.
Choose an answer
نیچے گرتا ہے.
ایکس محور کے متوازی ہوتا ہے.
اوپر جاتا ہے.
وائی محور کے متوازی ہوتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 18
فرم اس مقام پر زیادہ سے زیادہ منافع کماتی ہے جہاں اس کےکل مصارف اور کل وصولیوں کے خط
Choose an answer
فاصلہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے اور کل وصول کا خط اوپر ہوتا ہے.
ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں.
کل مصارف کا خط کل وصولی کے خط سے اوپر ہوتا ہے.
فاصلہ کم سے کم ہوتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 19
فرم کی کل وصولی اور کل مصارف برابر ہوں تو فرم کماتی ہے.
Choose an answer
غیر معمولی منافع
معمولی منافع
معمولی نقصان
غیر معمولی نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 20
مکمل مقابلے کے تحت مختتم وصولی اور اوسط وصولی کا خط
Choose an answer
بائیں سے دائیں اوپر کی طرف حرکت کرتا ہے.
بائیں سے دائیں نیچے کی طرف حرکت کرتا ہے.
بائیں سے دائیں ایکس کے متوازی حرکت کرتاہے.
وائی محور کے متوازی حرکت کرتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 21
مکمل مقابلے کے تحت فرم کے متغیر مصارف جزوی طور پر پورے ہورہے ہوں تو وہ فرم
Choose an answer
چلتی رہے گی معمول منافع کے ساتھ
چلتی رہے گی غیر معمولی منافع کے ساتھ
چلتی رہے گی معمولی نقصان کے ساتھ
اپنا کاروبار جاری نہ رکھ سکے گی اور بند ہوجائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 22
اجارہ داری کی حالت میں فرم کی کل وصولی زیادہ سے زیادہ ہوتی ہے تو اس وقت مختتم وصولی ہوتی ہے.
Choose an answer
زیادہ سے زیادہ
کم سے کم
صفر
منفی
Previous
Skip
Next
Back