More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
معاشی قوانین ہوتے ہیں.
Choose an answer
غیر مشروط
مشروط
مقداری
لازمی
Previous
Skip
Next
Question # 2
علم معاشیات میں حالات و واقعات کا مشاہدہ اور تجزیہ کرکے جوں کا توں بیان کردینا کہلاتا ہے.
Choose an answer
علم الہدایت
علم الحقیقت
علم بناتات
علم پیش بینی
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشی قوانین کو لاگو کرنے کے لیے جن شرائط کا بدستور رکھنا ضروری ہوت اہے انہین کہا جاتا ہے.
Choose an answer
تغیرات
مفروضات
حد بندیاں
نظریات
Previous
Skip
Next
Question # 4
نوکلاسیکل معاشیات کا نام ہے.
Choose an answer
ادم سمتھ
مارشل
مالتھس
رابنز
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاشیات کی سب سے واضح اور جامعہ تعریف ہے.
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
اے سی پیگو
Previous
Skip
Next
Question # 6
جدید مکتبہ فکر کا بانی کس کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
رابنز
کینن
کینز
مالتھس
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سے قوانین پارلیمنت بناتی ہے.
Choose an answer
ریاستی قوانین
اخلاقی قوانین
طبعی قوانین
معاشی قوانین
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس قسم کی معاشیات میں معیشت کے مجموعی رویوں کا جائزہ لیا جاتا ہے.
Choose an answer
نظریاتی
اطلاقی
جزیاتی
کلیاتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشی قوانین اخز کرنے کےلے اتقرائی طریقہ اختیار کیا.
Choose an answer
کلاسیکل مکتب فکر
نیو کلاسیکل مکتب فکر
تاریخی مکتب فکر
کینزین
Previous
Skip
Next
Question # 10
مقاصد کی کثرت اور زرائع کی قلت کی ب نیاد پر اختیار کیے جانے والے رویے کا نام ہے.
Choose an answer
علم
فن
معاشیات
جدوجہد
Previous
Skip
Next
Question # 11
قوانین کی پش گوئی نہین کی جاسکتی
Choose an answer
سائنسی قوانین
اخلاقی قوانین
معاشی قوانین
قدرتی قوانین
Previous
Skip
Next
Question # 12
معاشیات کا تعلق مادی لوازمات کے حصول سے ہے.
Choose an answer
رابنز
مارشل
پیریٹو
سینئر
Previous
Skip
Next
Question # 13
کلاسکی مکتبہ فکر کے بانی ہیں.
Choose an answer
مارشل
آدم سمتھ
رابنز
کینز
Previous
Skip
Next
Question # 14
روزگار سود اور زر کا عمومی نظریہ نامی کتاب کس نے لکھی.
Choose an answer
رابنز
کینز
کینن
ریکارڈو
Previous
Skip
Next
Question # 15
ّعلم معاشیات انسانی طرز عمل کا مطالعہ کرتا ہے.
Choose an answer
انفرادی زاویے سے
اجتماعی زاویہ سے
انفرادی اور اجتماعی زاویہ سے
معاشرتی زاویہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
معاشی قوانین اخذ کرنے کے لیے استخراجی طریقہ اختیار کیا.
Choose an answer
کلاسیکل مکتب فکر
نیو کلاسیکل مکتب فکر
تاریخی مکتب فکر
جدید مکتب فکر
Previous
Skip
Next
Back