More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں فروغ تعلیم کے لیے نئے پولی ٹیکنیک ادارے قائم کرنے کا عزم کیا گیا
Choose an answer
تقریباّ 30
تقریباّ 32
تقریباّ 31
تقریباّ 33
Previous
Skip
Next
Question # 2
اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کی لیے 1970ء کی تعلیمی پالیسی میں سفارش کی گئی کہ انٹر اور ڈگری کی سطح پر اختیاری مضمون نصاب میں شامل کیا جائے
Choose an answer
شہریت
علم التعلیم
معاشیات
فلسفہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ناخواندہ افراد کی تعداد میں اضافہ کا سب سے اہم سبب
Choose an answer
ترک مدرسہ ہے
تعلیم کے بارے میں لوگوں کا عمومی رویہ ہے
آبادی میں تیز رفتار اضافہ ہے
سکولوں کی تعداد میں کمی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
قومی مقاصد تعلیم کون مقرر کرتا ہے؟
Choose an answer
ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر
سیکرٹری ایجوکیشن
ڈایکٹر تعلیمات
ڈسڑکٹ سیکرٹری ایجوکیشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کے قریبا لوگ بے حد غریب اور مفلس ہیں
Choose an answer
50 ملین
52 ملین
55 ملین
56 ملین
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی بھی نظام تعلیم میں تعلیم و تدریس کے حوالے سے بنیادی اور اہم کردار ادا کرتے ہیں
Choose an answer
والدین
اساتذہ
دوست
استاد اور شاگرد
Previous
Skip
Next
Question # 7
حکومت حالیہ فیصلے کے مطابق کالج کی سطح کی تعلیم ضلعی حکومتوں سے لیکر پھر صوبائی حکومت کودی ہے
Choose an answer
مئی 2006ء
جون 2006ء
جولائی 2006ء
اگست 2006ء
Previous
Skip
Next
Question # 8
پیپلز اوپن یونیورسٹی کا قیام قومی تعلیمی پالیسی کا حصہ تھی
Choose an answer
1959ء
1970ء
1972-80ء
1998-2010ء
Previous
Skip
Next
Question # 9
کمیونٹی اور معاشرہ کیا ہیں-
Choose an answer
ایک چیز کے دو نام ہیں-
کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے-
کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ ھوتی ہے-
کمیونٹی معاشرے سے بڑی ھوتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 10
1972-80ء کی تعلیمی پالیسی بنی
Choose an answer
جنرل یحییٰ خاں کے دور میں
ضیاءالحق کے دور میں
بھٹو کے دور میں
نواز شریف کے دور میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
تمام علمی اور فنی تصورات و تجربات جملہ ادبی اور معاشرتی اور تفریحی لوازمات حصہ ہوتے ہیں
Choose an answer
علمی استعداد
قابلیت
نظام تعلیم
نصاب تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 12
بری معاشی حالت اور سہولتوں سے محروم لوگ تعلیم کو تصور کرتے ہیں
Choose an answer
سرمایہ کاری
سرمایہ داری
قومی بچت
اسراف
Previous
Skip
Next
Question # 13
میعار تعلیم وہ کسوٹی ہے جس سے موازنہ کرکے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ طلبہ میں کس حد تک اضافہ ہورہا ہے
Choose an answer
استعدادی لحاظ
اکتسابی لحاظ
تعلیمی لحاظ
استعدادی اور اکتسابی لحاظ
Previous
Skip
Next
Question # 14
بقول فضل الرحمٰن وزیر تعلیم - تعلیم میں کس عنصر کو سب زیادہ اہمیت ہے -
Choose an answer
جذباتی
روحانی
معاشرتی
جسمانی
Previous
Skip
Next
Question # 15
غیر رسمی انداز میں رہنمآہی کا فریضہ کون ادا کرتے ہیں-
Choose an answer
والدین
اساتذہ
مشیر
ماہرین
Previous
Skip
Next
Question # 16
قومی تعلیمی پالیسی مرتب کرتی ہے
Choose an answer
صوبائی حکومت
سیکرٹری تعلیم
وزیر تعلیم
وفاقی حکومت
Previous
Skip
Next
Question # 17
1997 میں جب دوبارہ نواز شریف کی حکومت برسراقتدار آئی تو وزیراعظم نواز شریف نے نئی تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا حکم دیا جس کا اعلان وزیر تعلیم سید غوث علی نے کیا
Choose an answer
مارچ 1997ء
مارچ 1998ء
مارچ 1999ء
مارچ 2000ء
Previous
Skip
Next
Question # 18
کم شرح خواندگی کے باعث
Choose an answer
ملک کی اقتصادی ترقی بھرپور اندراز میں نہیں ہوپاتی
ملکی سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
ملک کی سیاسی،معاشرتی اور معاشی ترقی رک جاتی ہے
ملک کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
کسی بھی ملک کی ترقی کا معیار اس کے شہریوں کے لیے جانچا جاتا ہے
Choose an answer
معیار زندگی کے حوالے
تعلیمی مقاصد کے حصول کے حوالے
فنی ترقی کے حوالے
الف اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 20
یونیورسٹیاں ایسے ادارے ہیں جو
Choose an answer
انتظامی اور تعلیمی اعتبار سے آزاد نہیں
انتظامی اور تعلیمی اعتبار سے آزاد ہیں
قومی اور نظریاتی امور میں آزاد ہیں
مالی امور میں آزاد نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
پاکستان میں 93-1992ء میں غربت کی شرح قریبا 25 فیصد تھی جو اب بڑھتے بڑھتے پہنچ گئی ہے
Choose an answer
35 فیصد تک
40 فیصد تک
45 فیصد تک
50 فیصد تک
Previous
Skip
Next
Back