More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کالجز آف ایجوکیشن اور ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن میں بنیادی فرق ہے
Choose an answer
اساتذہ کی تعلیمی قابلیت کا
اساتذہ کی تربیتی نوعیب کا
اساتذہ کی تربیتی سطح کا
کوئی فرق نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان بننے سے پہلے ابتدائی تعلیم کی مدت تھی
Choose an answer
پانچ سال
چھ سال
چار سال
تین سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے بڑا طبقہ ہے
Choose an answer
جاگیرداروں کا
سرمایہ داروں کا
متوسط لوگوں کا
غریب لوگوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی بھی نظام تعلیم میں تعلیم و تدریس کے حوالے سے بنیادی اور اہم کردار ادا کرتے ہیں
Choose an answer
والدین
اساتذہ
دوست
استاد اور شاگرد
Previous
Skip
Next
Question # 5
کالج کی سطح کی تعلیم حکومتوں سے واپس لے کر صوبائی حکومت کے سپرد کردی گئی
Choose an answer
جولائی 2006ء
اکتوبر 2006ء
نومبر 2006ء
جنوری 2006ء
Previous
Skip
Next
Question # 6
پنجاب میں ابتدائی سطح پر پڑھانے کے لیے اساتذہ کی کم از کم تعلیمی قابلیت ہونی چاہیئے
Choose an answer
پی ٹی سی
سی ٹی
ڈپلومہ آف ایجوکیشن
بی ایڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
یورپ اور امریکہ کے نزام تعلیم میں کس چیز کا پر چار ہوتا ہے-
Choose an answer
اسلامی فلسفہ تعلیم کا
ہندومت کا
مغربی جمہوریت کے فلسفہ کا
اشتراکیت کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
تمام اضلاع میں تمام محکموں کو کنٹرول کرنا اور ان کو موثر بنانا ذمہ داری ہے
Choose an answer
UGC
DCO
EDO
DPI
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشرے میں کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بہت ضروری ہے
Choose an answer
اقتصادی تربیت
سماجی تربیت
معاشی تربیت
معاشرتی تربیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
1970ء کی تعلیمی پالیسی بنی
Choose an answer
ضیاءالحق کے عہد میں
جنرل یحییٰ خاں کے عہد میں
بھٹو کے عہد میں
ایوب کے عہد میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
قومی تعلیمی پالیسی 1979ء میں طے کیا گیا کہ 80-1979ء سے تمام سکولوں میں ایک جیسا ہوگا
Choose an answer
یونیفارم
نصاب
نظام تعلیم
نصاب و یونیفارم
Previous
Skip
Next
Question # 12
سرمایہ دار طبقہ کے نزدیک معیار زندگی کو جانچنے اور ہر مسئلہ کا حل ہے
Choose an answer
دولت
سیاست
نام و نسب
اعلٰی خاندان
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان میں تعلیم نسواں کی ترقی کے لیے
Choose an answer
خواندگی میں اضافہ ضروری ہے
یکساں نصاب تعلیم کا ہونا ضروری ہے
یکساں تعلیمی سہولتیں فراہم کرنا ضروری ہے
ان کے تعلیمی اداروں میں اضافہ ضروری ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
قومی تعلیمی پالیسی 1979ء کے تحت تعلیم حاصل نہ کرنے والے اور تعلیم ادھوری چھوڑنے والے بچوں کو حصول معاش کے قابل بنانے کے لیے تقریباّ دیہی ورکشاپ سکول کھلولنے کا فیصلہ کیا گیا
Choose an answer
500
1000
1500
2000
Previous
Skip
Next
Question # 15
راینماہی اور مزاورت میں ٍفرد-
Choose an answer
کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے-
کی بعض اہم مشکلات کا حل بتایا جاتا ہے-
ہر مشکل کا حل تلاش کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے-
دوسروں سے رہنماہی حاصل کرنے کے طریقے بتاےٓ جاتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 16
فنی تعلیم بورڈکا کار پھیلا ہوا ہے
Choose an answer
اپنے ضلع تک
اپنے صوبے تک
ملکی حدود تک
بیرونی ممالک میں رہنے والے پاکستانی طلبہ کے امتحانات تک
Previous
Skip
Next
Question # 17
1951ء میں ملک میں ناخواندہ افراد کی تعداد لگ بھگ تھی
Choose an answer
ایک کروڑ
ڈیڑھ کروڑ
دو کروڑ
ڈھائی کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 18
مساجد سکول قومی تعلیمی پالیسی کے تحت قائم ہوئے
Choose an answer
1947ء
1970ء
1959ء
1979ء
Previous
Skip
Next
Question # 19
پاکستان کے قریبا لوگ بے حد غریب اور مفلس ہیں
Choose an answer
50 ملین
52 ملین
55 ملین
56 ملین
Previous
Skip
Next
Question # 20
حضرت آدم کی پیدائش سے آغاز ہوا
Choose an answer
انسانی تعلیم کا
انسانی ثقافت کا
سائنسی علوم کا
انسانی تہذیب کا
Previous
Skip
Next
Question # 21
پنجاب میں کالجزآف ایجوکیشن کی تعداد ہے
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Back