More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لارڈ میکالے کی سفارشات سرکاری طور پر نافذ کیا گیا
Choose an answer
7 مارچ 1837ء
7 مارچ 1834ء
7 مارچ 1835ء
7 مارچ 1836ء
Previous
Skip
Next
Question # 2
پست معیار زندگی آئینہ دار ہوتا ہے
Choose an answer
سماجی اور معاشرتی بدحالی
سیاسی اور معاشرتی بدحالی
ثقافتی اور معاشرتی بدحالی
معاشی اور معاشرتی بدحالی
Previous
Skip
Next
Question # 3
اساتذہ کے بعد تعلیمی معیارپر سب سے زیادہ اثر انداز ہونیوالے اہم ترین عوامل میں ایک ہے
Choose an answer
نصاب
جائزہ (امتحان)
متعلم (شاگرد)
تعلم (پڑھائی)
Previous
Skip
Next
Question # 4
پنجاب میں ابتدائی سطح پرپڑھانے کے لیے اساتذہ کی کم از کم تعلیمی قابلیت ہونی چاہئے
Choose an answer
پی ٹی سی
سی ٹی
ڈپلومہ آف ایجوکیشن
بی ایڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
گورنمنٹ کالجز برائے ایلیمنٹری ایجوکیشن اور کالجز آف ایجوکیشن میں بنیادی فرق ہے
Choose an answer
اساتذہ کی تربیتی سطح
اساتذہ کی تعلیمی سطح
اساتذہ کی ذہنی سطح
اساتذہ کی قابلیتی سطح
Previous
Skip
Next
Question # 6
صوبے میں تعلیم کے فروغ اور نگرانی کی ذمہ داری ہے
Choose an answer
وزارت تعلیم کی
صوبائی کابینہ کی
صوبائی اسمبلی کی
محکمہ تعلیم کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
درس نظامی کے نصاب میں معلومات کی وسعت کی بجائے زیادہ زور دیا گیا
Choose an answer
قرآن پر
حدیث پر
ریاضی پر
فلسفہ منطق پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
1970 میں تعلیمی پالیسی میں انٹر اور ڈگری کلاسز کو اختیاری مضمون پڑھایا جائے
Choose an answer
جسمانی تعلیم
فنی تعلیم
زرعی تعلیم
علم التعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
تعلیم عامہ کمیٹی کے سکولز کی تعداد 48 ہوگئی
Choose an answer
1835
1837
1836
1834
Previous
Skip
Next
Question # 10
1972-80ء کی تعلیمی پالیسی بنی
Choose an answer
جنرل یحییٰ خاں کے دور میں
ضیاءالحق کے دور میں
بھٹو کے دور میں
نواز شریف کے دور میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
زیادہ تر کس طبقہ کے لوگ تعلیم کو سرمایہ کاری تصور کرتے ہیں
Choose an answer
جاگیردار اور سرمایہ دار طبقہ
تاجر اور صنعت کار طبقہ
متوسط طبقہ
غریب طبقہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی معیثت رکھنے والا ملک ہے جس کی آبادی تقریبا 15 کروڑ اور خواندگی ہے
Choose an answer
51.06 فیصد
52.6 فیصد
53.6 فیصد
54.6 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 13
صوباہیٓ ٹیکسٹ بورڈ کا قیام کب عمل میں آیا؟
Choose an answer
1972 میں
1987 میں
1954 میں
1962 میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
مرکزی وزارت تعلیم میں ہم انتظامی عہدہ ہے
Choose an answer
مرکزی وزیر تعلیم کا
وفاقی حکومت کی
صوبائی اور مرکزی حکومت کی
صوبائی اور مرکزی حکومت میں سے کسی کی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
مسلمانوں کا نصاب یورپ اور افریقہ کی یونیورسٹیوں میں پڑھایاجاتا رہا
Choose an answer
سترھویں صدی
پندرھویں صدی
اٹھارویں صدی
سولھویں صدی
Previous
Skip
Next
Question # 16
حکومت حالیہ فیصلے کے مطابق کالج کی سطح کی تعلیم ضلعی حکومتوں سے لیکر پھر صوبائی حکومت کودی ہے
Choose an answer
مئی 2006ء
جون 2006ء
جولائی 2006ء
اگست 2006ء
Previous
Skip
Next
Question # 17
راینماہی اور مزاورت میں ٍفرد-
Choose an answer
کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے-
کی بعض اہم مشکلات کا حل بتایا جاتا ہے-
ہر مشکل کا حل تلاش کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے-
دوسروں سے رہنماہی حاصل کرنے کے طریقے بتاےٓ جاتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 18
افراد معاشرہ کی بنیادی ضروریات کی تکمیل کرنا بھی شامل ہے
Choose an answer
حصول تعلیم
عناصر تعلیم
مقاصد تعلیم
نظام تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 19
شرح خواندگی کے اعتبار سے پاکستان کی شرح خواندگی
Choose an answer
بھوٹان اور بنگلہ دیش سے زیادہ ہے
بھوٹان اور بنگلہ دیش سے کم ہے
نیپال اور بھوٹان سے زیادہ ہے
نیپال اور بھوٹان سے کم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 20
نظم وضبط بنیادی طور پر
Choose an answer
تکلیف دہ پاپندیاں قبول کرنے کا عمل ہے
کسی ادارے یا شخص کو قوانین کی پاپندی کا عمل ہے
اپنی مرضی کو مقرر شدہ اصولوں اور قوانین کے تابع کرنے کا عمل ہے
معاشرے کی جانب سے لوگوں کو قانون کا پاپند کرنے کا عمل ہے
Previous
Skip
Next
Back