More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ضلعی سطح پر تعلیمی انتظام کی ذمہ داری ہے-
Choose an answer
ڈی سی او کی
ڈی ای او تعلیم کی
ڈی پی آئی کی
ای ڈی او تعلیم کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
برطانوی تعلیمی پالیسی کا بانی تھا
Choose an answer
چارلس گرانٹ
چارلس وڈ
لارڈ میکالے
سرولیم ہنٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمیونٹی اور معاشرہ کیا ہیں-
Choose an answer
ایک چیز کے دو نام ہیں-
کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے-
کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ ھوتی ہے-
کمیونٹی معاشرے سے بڑی ھوتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 4
صوبائی محکمہ تعلیم کی ذمہ داری ہے
Choose an answer
محکمہ تعلیم کے مختلف شعبوں کا اخراجات کا تخمینہ
مالی امور کی نگرانی
سازوسامان کی خریداری
الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 5
یورپ اور امریکہ کے نزام تعلیم میں کس چیز کا پر چار ہوتا ہے-
Choose an answer
اسلامی فلسفہ تعلیم کا
ہندومت کا
مغربی جمہوریت کے فلسفہ کا
اشتراکیت کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
صوبے میں توسیع تعلیم تحقیق سکولوں کالجوں کے اساتذہ کی تربیت کے معاملات اور تدریسی معاملات پر تحقیق کے کام کے لیے ذمہ دار ہے
Choose an answer
ڈائریکٹر
ڈپٹی ڈائریکٹر
وفاقی سیکرٹری تعلیم
صوبائی سیکرٹری تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 7
صوبہ بہار اور بنگال کے بارے میں سب سے زیادہ تفصیلاََ رپورٹ لکھی ہے
Choose an answer
سترتھامس منرو
مسٹر آرنلڈ
ولیم آدم
آر-ای پرولیکر
Previous
Skip
Next
Question # 8
شرح خواندگی کے اعتبار سے پاکستان کی شرح خواندگی
Choose an answer
بھوٹان اور بنگلہ دیش سے زیادہ ہے
بھوٹان اور بنگلہ دیش سے کم ہے
نیپال اور بھوٹان سے زیادہ ہے
نیپال اور بھوٹان سے کم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پنجاب میں کالجزآف ایجوکیشن کی تعداد ہے
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 10
اکتوبر 1992ء میں سید فخر امام عہدے پر فائز تھے
Choose an answer
وزیر صحت
وزیر تعلیم
وزیر خزانہ
وزیر دفاع
Previous
Skip
Next
Question # 11
سبقہ سوویت یونین میں مقاصد تعلیم کرتے وقت اس بات پر زور دیا جاتا تھا کہ تعلیم سے فارغ ہونے والا فرد ایک اچھا!
Choose an answer
جمہوریت پیسند شہری ہو-
اشتراکی شہری ہو-
امن پسند شہری ہو
محب ؤطن شہری ہو
Previous
Skip
Next
Question # 12
قومی تعلیمی پالیسی 1979ء میں طے کیا گیا کہ 80-1979ء سے تمام سکولوں میں ایک جیسا ہوگا
Choose an answer
یونیفارم
نصاب
نظام تعلیم
نصاب و یونیفارم
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان میں پرائمری سطح پر ترک مدرسہ کی شرح تقریباّ ہے
Choose an answer
50 فیصد
40 فیصد
60 فیصد
20 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان میں تعلیم نسواں کی ترقی کے لیے
Choose an answer
خواندگی میں اضافہ ضروری ہے
یکساں نصاب تعلیم کا ہونا ضروری ہے
یکساں تعلیمی سہولتیں فراہم کرنا ضروری ہے
ان کے تعلیمی اداروں میں اضافہ ضروری ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
1969ء کے مارشل لاء کے نتیجہ میں حکومت برسراقتدار آئی
Choose an answer
جنرل مرزا
جنرل ایوب خان
جنرل یحیٰی خاں
جنرل ضیاءالحق
Previous
Skip
Next
Question # 16
رہنماہی میں توجہ کا اصل مرکز-
Choose an answer
فرد کے تمام مساہٓل حل ھوتے ہیں-
فرد کا کوہی خآص مسلئہ حل ھوتا ھے
فرد کی اپنی ذات ھوتی ھے-
فرد کے دوسروں سے تعلقات ھوتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 17
اپنے ضلع میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی تعلیمی پالیسیوں اور فیصلوں پر عملدرآمد کروانے کا ذمہ دار ہوتا ہے
Choose an answer
ضلعی آفیسر
ضلعی ناظم
ضلعی نائب ناظم
ایجوکیشن آفیسر
Previous
Skip
Next
Question # 18
رڑ کی کالج انجینئرنگ قائم ہوا
Choose an answer
1847ء
1844ء
1845ء
1848ء
Previous
Skip
Next
Question # 19
---------------- ایک طرز عمل ھے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی،توجہ کا اندازہ لگاسکتا ھے-
Choose an answer
جاہٓزہ
پماہٓش
تخمین
امتحآن
Previous
Skip
Next
Question # 20
پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے سب سے بڑا طبقہ
Choose an answer
جاگیرداروں کا ہے
سرمایہ داروں کا ہے
متوسط لوگوں کا ہے
غریب لوگوں کا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 21
صوباہیٓ ٹیکسٹ بورڈ کا قیام کب عمل میں آیا؟
Choose an answer
1972 میں
1987 میں
1954 میں
1962 میں
Previous
Skip
Next
Back