More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان میں پرائمری سطح پر ترک مدرسہ کی شرح تقریباّ ہے
Choose an answer
50 فیصد
40 فیصد
60 فیصد
20 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 2
تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے-
Choose an answer
وزارت تعلیم کے
سکول انتظامیہ کے
معاشرے کے نظریہ حیات کے
کمیونٹی کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر ضلعے کی تعلیمی امور کی نگرانی اور انتظامات کی ذمہ داری سپرد ہوتی ہے
Choose an answer
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کے
ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کے
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر کے
ڈائریکٹرآف کالجز کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے سب سے بڑا طبقہ
Choose an answer
جاگیرداروں کا ہے
سرمایہ داروں کا ہے
متوسط لوگوں کا ہے
غریب لوگوں کا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ضلع میں قائم پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن اور نگرانی ذمہ داری ہے
Choose an answer
ڈی ای او تعلیم کی
ای ڈی او تعلیم کی
ڈی سی او کی
ضلعی ناظم کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
---------------- ایک طرز عمل ھے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی،توجہ کا اندازہ لگاسکتا ھے-
Choose an answer
جاہٓزہ
پماہٓش
تخمین
امتحآن
Previous
Skip
Next
Question # 7
صوبے میں تعلیم کے فروغ اور نگرانی کی ذمہ داری ہے
Choose an answer
وزارت تعلیم کی
صوبائی کابینہ کی
صوبائی اسمبلی کی
محکمہ تعلیم کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں بتایا گیا کہ آئندہ دس برس میں تعلیمی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے تقریباّ روپے کے ترقیاتی اخراجات ہونگے
Choose an answer
143 ارب
144 ارب
145 ارب
146 ارب
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسلمانوں کی قومیت کی بنیاد ہے
Choose an answer
وطن
نسل
زبان
دین
Previous
Skip
Next
Question # 10
پنجاب میں ابتدائی سطح پر پڑھانے کے لیے اساتذہ کی کم از کم تعلیمی قابلیت ہونی چاہیئے
Choose an answer
پی ٹی سی
سی ٹی
ڈپلومہ آف ایجوکیشن
بی ایڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
برصغیر میں ابتدائی تعلیم کی مدت تھی
Choose an answer
چار سال
پانچ سال
چھ سال
غیر معینہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی معیثت رکھنے والا ملک ہے جس کی آبادی تقریبا 15 کروڑ اور خواندگی ہے
Choose an answer
51.06 فیصد
52.6 فیصد
53.6 فیصد
54.6 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 13
قومی مقاصد تعلیم کون مقرر کرتا ہے؟
Choose an answer
ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر
سیکرٹری ایجوکیشن
ڈایکٹر تعلیمات
ڈسڑکٹ سیکرٹری ایجوکیشن
Previous
Skip
Next
Question # 14
اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کی لیے 1970ء کی تعلیمی پالیسی میں سفارش کی گئی کہ انٹر اور ڈگری کی سطح پر اختیاری مضمون نصاب میں شامل کیا جائے
Choose an answer
شہریت
علم التعلیم
معاشیات
فلسفہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہمارے لوگوں کی اکثر روایتی پیروکار ہے
Choose an answer
معاشرتی اقدار کی
مذہبی اقدار کی
ثقافتی اقدار کی
سماجی اقدار کی
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہرنوعیت کی راینماہی دراصل ہوتی ہے-
Choose an answer
امدادی رینماہی
معاشرتی رہنماہی
تعلیمی رہنماہیُ
نفسیاتی رینماہی
Previous
Skip
Next
Question # 17
رسول کریم نے کوہ صفا پر کس کے گھر تبلیغ شروع کی؟
Choose an answer
دار عمر رضی طلہ عنہو
دارارقم
دار عثمان رضی طلہ عنہو
دار عبداللہ رضی طلہ عنہو
Previous
Skip
Next
Question # 18
پاکستان جس خطے میں واقع ہے اس کی آبادی 1901ء سے لے کر اب تک بڑھ چکی ہے
Choose an answer
دو گنا
چار گنا
چھ گنا
نو گنا
Previous
Skip
Next
Question # 19
صوبائی محکمہ تعلیم کی ذمہ داری ہے
Choose an answer
محکمہ تعلیم کے مختلف شعبوں کا اخراجات کا تخمینہ
مالی امور کی نگرانی
سازوسامان کی خریداری
الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 20
پاکستان میں درسی کتب کی قومی نصاب تعلیم کے مطابق تیاری حکومتی ذمہ داری ہے
Choose an answer
پہلی سے دسویں جماعت تک
دوسری سے دسویں جماعت تک
پہلی سے بارھویں جماعت تک
تیسری سے بارھویں جماعت تک
Previous
Skip
Next
Question # 21
مسلمانوں کا نصاب یورپ اور افریقہ کی یونیورسٹیوں میں پڑھایاجاتا رہا
Choose an answer
سترھویں صدی
پندرھویں صدی
اٹھارویں صدی
سولھویں صدی
Previous
Skip
Next
Question # 22
1837ء میں سپریم کورٹ کلکتہ کی دفتری زبان ہوئی
Choose an answer
انگریزی
اُردو
ہندی
سنسکرت
Previous
Skip
Next
Question # 23
اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کو لازمی قرار دیا
Choose an answer
1970ء پالیسی میں
1959ء پالیسی میں
1972-80ء کی تعلیمی پالیسی میں
1979ء کی پالیسی میں
Previous
Skip
Next
Question # 24
نئے علوم و نظریات پر کام اور علمی پیشہ وارنہ تحقیقات کرنا بھی ذمہ داری ہے
Choose an answer
یونیورسٹیوں
بورڈ آف سٹڈیز
بورڈ آف ہائیر سٹڈیز اینڈ ریسرچ
ریسرچ سنٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 25
صوبہ سندھ میں ایلیمنٹری کالجز آف ایجوکیشن کی تعداد ہے
Choose an answer
20
21
23
24
Previous
Skip
Next
Question # 26
پاکستان بننے سے پہلے ابتدائی تعلیم کی مدت تھی
Choose an answer
پانچ سال
چھ سال
چار سال
تین سال
Previous
Skip
Next
Back