More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت آدم کی پیدائش سے آغاز ہوا
Choose an answer
انسانی تعلیم کا
انسانی ثقافت کا
سائنسی علوم کا
انسانی تہذیب کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
وائس چانسلر کی معاونت کے لیے ہر یونیورسٹی میں سنڈیکیٹ اور قائم کی گئی
Choose an answer
انتظامی کمیٹیاں
اموری کمیٹیاں
سینٹ
رجسٹرار کمیٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسلمانوں کا نصاب یورپ اور افریقہ کی یونیورسٹیوں میں پڑھایاجاتا رہا
Choose an answer
سترھویں صدی
پندرھویں صدی
اٹھارویں صدی
سولھویں صدی
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونیورسٹیاں ایسے ادارے ہیں جو
Choose an answer
انتظامی اور تعلیمی اعتبار سے آزاد نہیں
انتظامی اور تعلیمی اعتبار سے آزاد ہیں
قومی اور نظریاتی امور میں آزاد ہیں
مالی امور میں آزاد نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے-
Choose an answer
وزارت تعلیم کے
سکول انتظامیہ کے
معاشرے کے نظریہ حیات کے
کمیونٹی کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اکتوبر 1992ء میں سید فخر امام عہدے پر فائز تھے
Choose an answer
وزیر صحت
وزیر تعلیم
وزیر خزانہ
وزیر دفاع
Previous
Skip
Next
Question # 7
ٹیکسٹ بک بورٹ کا کام ہے
Choose an answer
خلاصے - گائیڈیں چھاپنا
امتحان
درسی کتب کی تیاری اور اشاعت
ڈگریاں دینا
Previous
Skip
Next
Question # 8
قومی تعلیمی پالیسی 1979 میں پانچویں پانچ سالہ منصوبے 83-1978ء میں تعلیمی اخراجات کی شرح قومی پیداوار کے 1.8 سے بڑھا کر
Choose an answer
2.0 کرنے کا پروگرام کیا
3.1 کرنے کا پروگرام کیا
4.1 کرنے کا پروگرام کیا
5.1 کرنے کا پروگرام کیا
Previous
Skip
Next
Question # 9
برصغیر میں ابتدائی تعلیم کی مدت تھی
Choose an answer
چار سال
پانچ سال
چھ سال
غیر معینہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان 1951 میں کثرت آبادی والے ممالک میں چودھویں نمبر پر تھا جبکہ اب ہے
Choose an answer
پانچویں نمبر پر
چھٹے نمبر پر
بارھویں نمبر پر
چودھویں نمبر پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
یورپ کی یونیورسٹیوں میں مسلمانوں کا تیار کردہ نصاب پڑھایا جاتا رہا
Choose an answer
پندرھویں صدی تک
سولہویں صدی تک
سترہویں صدی تک
اٹھارہویں صدی تک
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے بڑا طبقہ ہے
Choose an answer
جاگیرداروں کا
سرمایہ داروں کا
متوسط لوگوں کا
غریب لوگوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
صوبہ پنجاب میں قائم تمام ایلیمنٹری کالجوں کالجز آف ایجوکیشن اور نشینل انسٹیٹیوٹ آف ٹیچر ایجوکیشن کو یونیورسٹی آف ایجوکیشن کا حصہ بنایا گیا
Choose an answer
2000ء میں
2001ء میں
2002ء میں
2003ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
تعلیمی جاہزہ سے مراد ایسا عمل ھے جس کے ذریعے---------اپنی تدریس کا اندازہ کر سکتے ہیں-
Choose an answer
ًمعلم
متعلم
معلم اور متعلم
صدر معلم
Previous
Skip
Next
Question # 15
پنجاب میں کالجزآف ایجوکیشن کی تعداد ہے
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 16
سلیبس کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ھوتی ھے جسے تیار کیا جاتا ھے-
Choose an answer
داخلی امتحان کے لیٓے
شعبہ جاتی انتخاب کے لٓیے
اعلُی تعلیم کے انتخآب کے لیے
خآرجی امتحآن کے لٓیے
Previous
Skip
Next
Question # 17
کمیونٹی اور معاشرہ کیا ہیں-
Choose an answer
ایک چیز کے دو نام ہیں-
کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے-
کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ ھوتی ہے-
کمیونٹی معاشرے سے بڑی ھوتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 18
کونسل آف ایجوکیشن قائم ہوئی
Choose an answer
1841
1840
1842
1844
Previous
Skip
Next
Question # 19
صوبائی محکمہ تعلیم کی ذمہ داری ہے
Choose an answer
محکمہ تعلیم کے مختلف شعبوں کا اخراجات کا تخمینہ
مالی امور کی نگرانی
سازوسامان کی خریداری
الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 20
معاشرتی اعتبار سے پاکستان شکار ہے
Choose an answer
سماجی نظام
طبقاتی نظام
سرمایہ کارانہ نظام
جاگیردارانہ نظام
Previous
Skip
Next
Question # 21
کندزہین بچوں کو کون سی مشاورت درکار ھوتی ھے-؟
Choose an answer
ہدایاتی مشاورت
معالجاتی مشاورت
غیر ہدایاتی مشاورت
ذہنی مشاورت
Previous
Skip
Next
Back