More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عقل نہ ہو تو معلومات
Choose an answer
نہیں ملتیں
بے کار ہیں
غلط ملتی ہیں
کاپتا نہیں چلتا
Previous
Skip
Next
Question # 2
فلسفہ کا مفہوم ہے
Choose an answer
حب دانش
حقیقت تک رسائی
صداقت تک رسائی
تینوں نکات
Previous
Skip
Next
Question # 3
کورس کے لفظی معنی ہیں
Choose an answer
راستہ
جائزہ
تکمیل
سیڑھی
Previous
Skip
Next
Question # 4
تعیلم کے ذریعے ملک و قوم کو ایسے افراد مہیا ہوتے ہیں جو مختلف پیشوں میں رکھتے ہیں
Choose an answer
مہارت
شہرت
دولت
عزت
Previous
Skip
Next
Question # 5
فرد کے کردار میں تبدیلی کا نام ہے-
Choose an answer
معلم
متعلم
تعلم
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کونسی قسم کا حصہ ہیں
Choose an answer
گروہی رہنمائی
انفرادی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
نصابی رہنمائی
Previous
Skip
Next
Question # 7
متوسط بچوں کا مقیاس ذہانت ہوتا ہے-
Choose an answer
90 سے 109
110 سے 139
80 سے 89
70 سے 80
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان کو معاشرے کے ایک شہری کی حیثیت سے تیار کرتی ہے
Choose an answer
تعلیم
عام تعلیم
خاص تعلیم
رسمی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی تجربات و مشاہدات سے اخذ کردہ مجموعہ معلومات ہے-
Choose an answer
تعلم
نصاب
نظام تعلیم
تدریس
Previous
Skip
Next
Question # 10
نظام تعلیم میں مقاصد تعلیم کیا کردارادا کرتے ہیں
Choose an answer
محض مختلف عناصر کومربوط کرتے ہیں
روح کی حیثیت رکھتے ہیں
علم کا حقیقی سرچشمہ ہیں
کوئی کردارادا نہیں کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 11
علم کا حقیقی سرچشمہ ہے-
Choose an answer
اللہ کی ذات
سائنس
عقل
کائنات
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹیکسٹ بک بورڈ بنائے گئے-
Choose an answer
1962
1963
1964
1965
Previous
Skip
Next
Question # 13
مقیاس ذہانت کا فارمولا ہے-
Choose an answer
ذہنی/ طبعی عمر× 100
طبعی/ ذہنی عمر+100
ذہنی عمر + طبعی عمر/100
طبعی عمر+ ذہنی عمر /100
Previous
Skip
Next
Question # 14
کرداریت کے نظریات کے ایک ذیلی نظریے یعنی نظریہ ربط کو درج ذیل میں سے کس نے پیش کیا
Choose an answer
پاؤلوف
سکبز
تھارن ڈائیک
واٹسن
Previous
Skip
Next
Question # 15
اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے
Choose an answer
روزی کا حصول
جمہوری معاشرے کا قیام
ثقافت کی تشکیل نو
رضائے الٰہی کا حصول
Previous
Skip
Next
Question # 16
تعلیم کا سب سے اہم مقصد ہے
Choose an answer
رضائے الٰہی کا حصول
بچے کی صفائی
بچے کی نفسیات جاننا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
کسی بھی قوم کا طرزعمل اوراخلاقی اقدار و روایات کے مجموعہ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
قومی فکر
قومی عمل
قومی اخلاقیات
نطریہ حیات
Previous
Skip
Next
Question # 18
تعلیم کا اصل فائدہ کیا ہے؟
Choose an answer
علمی اور تہزیبی
معاشی
سماجی
سیاسی
Previous
Skip
Next
Question # 19
تعلیم کا سب سے اہم عنصر ہیں
Choose an answer
والدین
اساتذہ
مقاصد تعلیم
مدارس
Previous
Skip
Next
Question # 20
توارث اور ماحول دونوں ہی اثرانداز ہوتے ہیں
Choose an answer
فرد کی نشونما پر
بچے پر
معاشرے پر
مدرسے پر
Previous
Skip
Next
Question # 21
ہم سب اپنی زندگی میں بہت سی چیزیں سیکھتے ہیں
Choose an answer
حادثات سے
اپنے والدین سے
نقالی کے عمل سے
بصیرت سے
Previous
Skip
Next
Back