More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تعلیم کا سب سے اہم مقصد کیا ہے؟
Choose an answer
رضائے الہی کا حصول
بچے کی صفائی
بچے کی نفسیات جاننا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اچھی درسی کتاب ہوتی ہے-
Choose an answer
مقاصد سے ہم آہنگ ہوتی ہے
طلباء کی ذہنی سطح کے مطابق
جامع اور عام فہم
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر قوم سب سے پہلے تعین کرتی ہے-
Choose an answer
اقدار حیات
نظام تعلیم
نظریہ حیات
نصاب تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کون سی قسم کا حصہ ہیں
Choose an answer
گروہی رہنمائی
انفرادی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
نصابی رہنمائی
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان کیا ہے
Choose an answer
عقلی حیوان
معاشی حیوان
سماجی حیوان
سیاسی حیوان
Previous
Skip
Next
Question # 6
تعلیم کا اصل فائدہ کیا ہے؟
Choose an answer
علمی اور تہزیبی
معاشی
سماجی
سیاسی
Previous
Skip
Next
Question # 7
رہنمائی اور مشاورت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے ہوجاتا ہے کہ یہ انسان کی ضرورت رہی ہے
Choose an answer
ہر دور میں
ہر شعبہ میں
ہر محاذ میں
ہر مشکل میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اعضاء کی کارکردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کو کیا کہتے ہیں-
Choose an answer
نشوونما
بالیدگی
ماحول
توارث
Previous
Skip
Next
Question # 9
بچے کا تعلق گھر کے ساتھہ ساتھہ ہوتا ہے
Choose an answer
معاشرے کے ساتھہ
والدین کے ساتھہ
بہن بھائیوں کے ساتھہ
سکول کے ساتھہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کورس کے لفظی معنی ہیں-
Choose an answer
طریقہ کار
راستہ
طرز عمل
جائزہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلام کے نقطئہ نظر سے کیا لازم ہے؟
Choose an answer
دینی تعلیم
دینوی تعلیم
دینی و دینوی تعلیم
محض جدید تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 12
جسم کی مقداری تبدیلیاں کہلاتی ہیں-
Choose an answer
سرگرمی
بالیدگی
پختگی
بوبلوغت
Previous
Skip
Next
Question # 13
تعلیم کو تعمیر خودی اور تکمیل خودی قراردیا ہے
Choose an answer
علامہ اقبال نے
شاہ ولی اللہ نے
ارسطو نے
جان ڈیوی نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
ماں کے پیٹ میں بچے پر کونسے اثرات ہوتے ہیں؟
Choose an answer
داخلی طور پر
خارجیطور پر
داخلی و خارجی دونوںطور پر
نسل در نسل
Previous
Skip
Next
Question # 15
رہنمائی میں توجہ کا اصل مرکز
Choose an answer
فرد کے تمام مسائل ہوتے ہیں
فرد کا کوئی خاص مسئلہ ہوتا ہے
فرد کی اپنی ذات ہوتی ہے
فرد کے دوسروں سے تعلقات ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے؟
Choose an answer
مسجد
مدرسہ
معاشرہ
گھر
Previous
Skip
Next
Question # 17
کسی بھی شخص کو کوئی پیشہ اپنانے اور اس میں کامیاب ہونے کیلئے درکار ہوتی ہے
Choose an answer
دولت
عزت
شہرت
پیشہ ورانہ رہنمائی
Previous
Skip
Next
Question # 18
کس مضمون کی فہرست عنوانات کہلاتی ہے-
Choose an answer
کورس
نصاب
سلپس
نفس مضمون
Previous
Skip
Next
Question # 19
توارث سے مراد وہ تمام صفات ہیں جوبچہ پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے
Choose an answer
اپنے ماحول سے
اپنے آباؤاجداد سے
بیضہ سے
سپرم سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
انفرادی اختلافات کی دوسری بڑی وجہ فرق بھی ہوتا ہے
Choose an answer
گھر کے ماحول کا
ماں باپ کی سوچ کا
ماحول کا
معاشرے کے ماحول کا
Previous
Skip
Next
Question # 21
وقوفی نظریات تعلم میں شامل ہے-
Choose an answer
نظریہ ربط
بصیرت کا نظریہ تعلم
کلاسکی تشریط
فعلیاتی تشریط
Previous
Skip
Next
Back