More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تعلیم کے بدلنے سے معاشرہ
Choose an answer
بدل جاتا ہے
تباہ ہوجاتا ہے
برباد ہوجاتا ہے
بگڑ جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ںظًًم و ضبظ میں پہلا اصول ہے-
Choose an answer
وقت کی پابندی
سزا دینا
صفاہی ستھراٰہی
بڑوں کا ادب
Previous
Skip
Next
Question # 3
زندہ قومیں اپنی اقدار روایات کو کیا کرتی ہیں-
Choose an answer
زندہ رکھتی ہیں
اضافہ کرتی ہیں
بدل دیتی ہیں
چھوڑ دیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
جان ڈیوی تجربے کی مسلسل تعمیر نو اور تنظیم نو کا نام دیتا ہے
Choose an answer
ذندگی کو
موت کو
تعلیم کو
تدریس کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہدایاتی مشاورت میں زیادہ اہم ہے-
Choose an answer
مسئلہ
مشیر
مشار
مشورہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
علم کا حقیق ذریعہ ہے؟
Choose an answer
وحی
سائنسی تحقیقات
جدید ٹیکنالوجی
فلسفہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ھے
Choose an answer
زاتی تسکین
فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی
حصول ملازمت
معلومات عامہ کا حصول
Previous
Skip
Next
Question # 8
غیر رسمی تعلیم میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتا ہے-
Choose an answer
والدین
مشیر
اساتذہ
ماہرین
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی بھی قوم کا طرزِ عمل طرزِفکر اور اخلاقی اقدار اور روایات کے مجموعہ کو کہتے ہیں؟
Choose an answer
قومی فکر
قومی عمل
قومی اخلاقیات
نظریہ حیات
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں عام تعلیم کے کتنے درجے ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
انفرادی اختلافات کی دوسری بڑی وجہ فرق بھی ہوتا ہے
Choose an answer
گھر کے ماحول کا
ماں باپ کی سوچ کا
ماحول کا
معاشرے کے ماحول کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی بھی قوم کا طرزفکر طرزعمل اور اخلاقی اقدارروایات کے مجموعہ کو کہتے ہیں
Choose an answer
قومی فکر
قومی عمل
قومی اخلاقیات
نظریہ حیات
Previous
Skip
Next
Question # 13
کندذہن بچوں کو مشاورت درکار ہوتی ہے-
Choose an answer
ہدایاتی
غیر ہدایاتی
اختیاری
گروہی
Previous
Skip
Next
Question # 14
ماں کے پیٹ میں بچے پر کونسے اثرات ہوتے ہیں؟
Choose an answer
داخلی طور پر
خارجیطور پر
داخلی و خارجی دونوںطور پر
نسل در نسل
Previous
Skip
Next
Question # 15
ـــــــــــــ کے مطابق نصاب کے چار اجزاء ہیں؟
Choose an answer
لنڈ ویل
میڈ
کیر
ٹابا
Previous
Skip
Next
Question # 16
تعلیم ایک عمل ہے
Choose an answer
ہمہ گیر
بتدریج
لافانی
Previous
Skip
Next
Question # 17
تعلیم کے وظائف میں شامل ہے؟
Choose an answer
تہزیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل
مندرجہ بالا تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 18
یورپ اور امریکہ کے نظام تعلیم میں پر چار ہوتا ہے
Choose an answer
اسلامی فلسفہ تعلیم کا
ہندومت کا
مغربی جمہوریت کے فلسفہ کا
اشتراکیت کا
Previous
Skip
Next
Question # 19
ایک متوازن معاشرہ جس کے ذریعے قائم کیا جاتا ہے-
Choose an answer
معاشرتی ترقی
تعلیم
جمہوریت
دولت
Previous
Skip
Next
Question # 20
ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء کے لیے درسی کتاب تیار کرتا ہے-
Choose an answer
آٹھویں تک
دسویں جماعت تک
بارہویں جماعت تک
بی اے تک
Previous
Skip
Next
Question # 21
نظام تعلیم میں مقاصد کو درجہ حاصل ہے-
Choose an answer
دماغ کا
جسم کا
روح کا
زور کا
Previous
Skip
Next
Back