More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تخلیق انسانیت کا مقصد ہے-
Choose an answer
تعلیم حاصل کرنا
فرض ادا کرنا
اطاعت الہٰی
تحقیق کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
پورے نظام تعلیم کی کاردکردگی کا تجریہ کرنا ہے-
Choose an answer
جائزہ
معلم
نصاب ساز
تخمین
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ آئندہ زندگی میں انسانوں کے اعمال کا احتساب
Choose an answer
کیا جائے گا
ہوچکا ہے
معاف کردیا جائےگا
ہوسکتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
راہنمائی اور مشاورت میں فرد
Choose an answer
کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کی بعض اہم مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کو بعض ہر مشکلات کا تلاش کرنے کے قابل بنیا جاتا ہے
دوسروں سے راہنمائی حاصل کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کچھ بچے پیدائشی یا پھر حادثات کی وجہ سے ہوجاتے ہیں
Choose an answer
گونگے
بہرے
کندذہن
معذور
Previous
Skip
Next
Question # 6
حر انسان فطرتٌا پیدا ھوتا ھے-
Choose an answer
آزاد
ّغلام
پڑھا لکھا
ان پڑھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
پیشہ وارانہ رہنمائی اس سے متعلق ہوتی ہے-
Choose an answer
فرد کی تعلیم
پیشہ کا انتخاب
انسانی ذہن اور سکون
کامیاب اور خوشگوارزندگی
Previous
Skip
Next
Question # 8
انفرادی مشاورت کا مقصد طلباء میں پیدا کرنا ہے-
Choose an answer
سیاسی شعور
خودشناسی
مختلف مہارتیں
حب الوطنی
Previous
Skip
Next
Question # 9
غیر ہدایاتی مشاورت کی ابتدا کی-
Choose an answer
واٹسن نے
راجرز نے
ولیم سن نے
جانسن نے
Previous
Skip
Next
Question # 10
تعلیم کے اسالیب میں شامل ہے
Choose an answer
رسمی تعلیم
غیر رسمی تعلیم
نیم رسمی تعلیم
یہ تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
فرد کے گردو نواح کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ماحول
شناخت
توارث
انداز فکر
Previous
Skip
Next
Question # 12
تعلیم بنیادی طور پر کون سا عمل ہے-
Choose an answer
معاشرتی
روحانی
جسمانی
صرف تعلیمی
Previous
Skip
Next
Question # 13
تصور اقدار موضوع ہے-
Choose an answer
نفسیات کا
سوشیالوجی کا
فلسفے کا
مشاہدات سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے-
Choose an answer
مدرسہ
معاشرہ
مسجد
گھر
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک انسان کے تخمی خلیہ میں جوڑے ہوتے ہیں
Choose an answer
23
25
20
21
Previous
Skip
Next
Question # 16
تعلیم کے وظائف میں شامل ھیں
Choose an answer
تھزیبی ورثِہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل
مندرجہ بالآ تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 17
ہر قوم سب سے پہلے تعین کرتی ہے-
Choose an answer
اقدار حیات
نظام تعلیم
نظریہ حیات
نصاب تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 18
کرداریت کے حامیوں کے نزدیک فرد کوتعلم سے پہچانا جاسکتا ہے-
Choose an answer
باطنی کیفیت سے
ظاہری کردار میں تبدیلی سے
انفرادی اختلافات سے
شخصیت کی پیمائش سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
بالیدگی سے مراد بڑھتا ہے-
Choose an answer
قد اور وزن کا
قد
وزن کا
ذہانت کا
Previous
Skip
Next
Question # 20
جسم میں مقدار اضافے کو کہتے ہیں-
Choose an answer
نشوونما
بالیدگی
افزائش
پختگی
Previous
Skip
Next
Question # 21
گروہی مشاورت میں بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے-
Choose an answer
گردہ کی ساخت کو
گروہ کے سائز کو
گروہ کی ساخت اور سائز کو
تینوں کو
Previous
Skip
Next
Back