More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
روس اور چین کے معاشرے ہیں-
Choose an answer
سرمایہ دارانہ اور جمہوری
ہندو معاشرے
سوشلسٹ معاشرے
امن پسند معاشرے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ارسطو کے مطابق انسان کیا ہے-
Choose an answer
اعلٰی حیوان
سماجی حیوان
معاشرتی حیوان
معاشی حیوان
Previous
Skip
Next
Question # 3
نصاب کے عناصر کتنے ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
پورے نظام تعلیم کی کاردکردگی کا تجریہ کرنا ہے-
Choose an answer
جائزہ
معلم
نصاب ساز
تخمین
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان کیا ھے؟
Choose an answer
عقلی حیوان
معاشی حیوان
سماجی حیوان
سیاسی حیوان
Previous
Skip
Next
Question # 6
فلسفہ کا مفہوم ہے
Choose an answer
حب دانش
حقیقت تک رسائی
صداقت تک رسائی
تینوں نکات
Previous
Skip
Next
Question # 7
نصاب کا مطلب ہے-
Choose an answer
مضامین کا مجموعہ
علوم اور منتخب سرگرمیوں کا مجموعہ
درسی کتب کا امتزاج
سکول کی طرف سے فراہم کردہ سرگرمیاں
Previous
Skip
Next
Question # 8
غیر ہدایاتی مشاورت کا بانی ہے-
Choose an answer
گردن لنڈ
جان ڈیوی
ولیم سن
کارل راجرز
Previous
Skip
Next
Question # 9
درسی کتب میں تعلیم کے عناصر کی تعداد درج کی گئی ہے-
Choose an answer
5
4
7
6
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کون سی قسم کا حصہ ہیں
Choose an answer
گروہی رہنمائی
انفرادی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
نصابی رہنمائی
Previous
Skip
Next
Question # 11
متعلم کی تعلیم و ترتیب کا فریضہ سرانجام ہے-
Choose an answer
والد
والدہ
معاشرہ
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 12
کرداریت کے حامیوں کے نزدیک فرد کوتعلم سے پہچانا جاسکتا ہے-
Choose an answer
باطنی کیفیت سے
ظاہری کردار میں تبدیلی سے
انفرادی اختلافات سے
شخصیت کی پیمائش سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
رہنمائی اور مشاورت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے ہوجاتا ہے کہ یہ انسان کی ضرورت رہی ہے
Choose an answer
ہر دور میں
ہر شعبہ میں
ہر محاذ میں
ہر مشکل میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
جب کچھ لوگ مل جل کر رہتے ہیں تو ایک خاص قسم کا وجود میں آتا ہے
Choose an answer
خاندان
سوسائٹی
قبیلہ
معاشرہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
انسان کی زندگی کے پہلو ہیں
Choose an answer
دو
تین
کئی
چار
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہمارے ہاں تعلیم کا کام یہ ہوسکتا ہے کہ وہ طلبہ میں مسلمان اور پاکستانی ہونے کا پیدا کرے
Choose an answer
شعور
حوصلہ
عقل
جذبہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
رویہ کا بنیادی تعلق ہے-
Choose an answer
اقدار سے
توارث سے
عقل سے
ماحول سے
Previous
Skip
Next
Question # 18
تعلم کے قوانین ہیں-
Choose an answer
کام سابقہ مہارت کی بنیاد پر کرنا
کام میں عملا حصہ لینا
دوسروں کو دیکھ کر کام کرنا
باربار غلطی سے درست کام کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 19
ہر انسان فطرتاََ پیدا ہوتا ہے؟
Choose an answer
آزاد
غلام
پڑھا لکھا
ان پڑھ
Previous
Skip
Next
Question # 20
کمیونٹی اور معاشرے کا باہمی تعلق ہے-
Choose an answer
ایک چیز کے دونام
کمیونٹی معاشرے کی اکائی
کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ
کمیونٹی معاشرے سے بڑی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Back