More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جسمانی اختلافات سامنے آتے ہیں-
Choose an answer
کم از کم دو درجوں میں
کم از کم تین درجوں میں
کم از کم چار درجوں میں
کم از کم پانچ درجوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
تعلم کے نیتجے کے عمل میں فرد میں:
Choose an answer
بہت سی عادات پیدا ہوجاتی ہیں
کرداری تبدیلیاں پیدا ہوجاتی ہیں
بہت سے جذبات رونما ہوتے ہیں
معاشی کردار ادا کرنے کی صلاحیت فروغ پاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے-
Choose an answer
کمائی کرنا
معلومات حاصل کرنا
طلبہ کی ترتیب
ا،ب،تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت آدم زمین پر آنے سے پہلے علم حاصل کرچکے تھے-
Choose an answer
سیاسی
معاشی
معاشرتی
سائنسی
Previous
Skip
Next
Question # 5
سوسائٹی کا مطلب ہے:
Choose an answer
گروہ
گروہ یا جماعت
فرد
انسان
Previous
Skip
Next
Question # 6
مدرسے کی تمام سرگرمیاں بچے کی تربیت کا ذریعہ بنتی ہیں:
Choose an answer
تعلیمی تربیت
معاشی تربیت
سیاسی تربیت
معاشرتی تربیت
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلام صرف اس علم کو قطعی اور حتمی قرار دیتا ہے-
Choose an answer
وحی
حواس
عقل
سائنس
Previous
Skip
Next
Question # 8
بچہ اپنی باتوں کو زیادہ مدلل بنانے کی کوشش کرتا ہے:
Choose an answer
بلوغت میں
تمام ادوار میں
بچپن مین
لڑکپن میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
تعلیم کی رفتار اور اس کے استحکام پر منفی اثرات مرتب ہوں گے-
Choose an answer
ذہنی بے چینی سے
گھریلو بے چینی سے
الف،ب دونوں
جسمانی بے چینی سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس نبی کی آمد سے سیکھنے سکھانے کا عمل شروع ہوگیا تھا:
Choose an answer
آدم علیہ اسلام
نوح علیہ اسلام
ابراہیم علیہ اسلام
سیلمان علیہ اسلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچے کی زندگی کے یہ سال اس کے بگڑنے اور سنورنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں:
Choose an answer
پہلے پانچ سال
چھ سے دس سال
گیارہ سے پندرہ سال
سولہ سے بیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 12
تعلیمی اداروں اور تعلیمی معاملات کی نگرانی کرنے والے منتظمین اس مضمون کے مطالعے کے بغیر تعلیمی امور کے اصولوں کو نہیں سمجھ سکتے:
Choose an answer
معاشیات
اسلامیات
علم التعلیم
اخلاقیات
Previous
Skip
Next
Question # 13
کس مفکر کی رائے میں عرفان خودی اور تکمیل خودی کا نام ہے؟
Choose an answer
علامہ اقبال
افلاطون
جے ایس تعلیم
امام غزالی
Previous
Skip
Next
Question # 14
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تعلیم کو کہا جاسکتا ہے:
Choose an answer
رسمی تعلیم
نیم رسمی تعلیم
غیر رسمی تعلیم
جدید طرز تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 15
گھر بچے کی غیر رسمی انداز میں ترتیب کرتا ہے:
Choose an answer
انفرادی
اجتماعی
عمومی
سیاسی
Previous
Skip
Next
Question # 16
ان لوگوں کا نظریہ ہے کہ انسانی زندگی صرف مادی دنیا تک محدود ہے:
Choose an answer
مادہ پرست
بنیاد پرست
فیشن پرست
مطلب پرست
Previous
Skip
Next
Back