More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
طفولیت کا دور ہوتا ہے-
Choose an answer
تین سے چار سال
دو سے پانچ سال
دو سے چھ سال تک
تین سے سات سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
متعلم کی یہ عادات نئی ایجادات اور دریافتوں کا باعث بنتی ہے:
Choose an answer
بحث ومباحثہ
کھیل کود
تحقیق و تفتیش
علم و عمل
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر کسی فرد کو میسر نہ آئے تو اس کی صلاحیتیں دبی رہ جاتی ہیں:
Choose an answer
دولت
تفریح
تعلیم
معاشرتی زندگی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اسلامی معاشرہ میں ہدایت کا سر چشمہ ہے:
Choose an answer
اللہ تعالٰی
والدین
استاد
بادشاہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس مفکر کے مقول "تعلیم کا مطلب روح کی حقیقت اور اس کی بلندی کو سمجھتا ہے":
Choose an answer
امام ابوحنیفہ
امام غزالی
امام حسن
امام حسین
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس مفکر کی رائے میں تعیلم تہذیبی ورثے کی حفاظت کرتی ہے:
Choose an answer
علامہ اقبال
افلاطون
جے ایس مل
امام غزالی
Previous
Skip
Next
Question # 7
عمر کے اس دور میں بچے کی ذہنی استعداد کا درست اندازہ لگانا بڑا مشکل ہوتا ہے:
Choose an answer
شیرخوارگی
طفولیت
بچپن
بلوغت
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان کے کردار پر اثر انداز ہونے والا مؤثر ترین عمل ہوتا ہے:
Choose an answer
تعلم
تعلیم
کھیل کود
بلوغت
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس مفکر کا قول ہے کہ تعلیم انسان کو زمانہ جنگ اور زمانہ امن دونوں صورتوں میں انفرادی اور اجتماعی فرائض زندگی کو مہارت کے ساتھ ادا کرنے کے قابل بناتی ہے:
Choose an answer
جان ملٹن
امام حنیفہ
علامہ زرنوجی
علامہ اقبال
Previous
Skip
Next
Question # 10
ان لوگوں کا نظریہ ہے کہ انسانی زندگی صرف مادی دنیا تک محدود ہے:
Choose an answer
مادہ پرست
بنیاد پرست
فیشن پرست
مطلب پرست
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس مفکر کا قول ہے کہ معاشرتی زندگی کی بقا ثقافت کی تشکیل نو میں ہے؟
Choose an answer
جان ملٹن
جان ڈیوی
افلاطون
ارسطو
Previous
Skip
Next
Question # 12
فرد اور معاشرے کے مشترکہ لائحہ عمل سے تشکیل پاتا ہے:
Choose an answer
آئین
نصاب
خاندان
قبیلہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
بورڈ آف انڑمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن طلباء کو ثانوی اور اعلٰی ثانوی درجوں کی تعلیم کی تکمیل پر تقسیم کرتے ہیں-
Choose an answer
استاد
وظائف
سرٹیفیکیٹ
سٹوڈنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
کمیونٹی کے لیے عام طور پر اردو زبان میں لفظ استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
معاشرہ
برادری
امت
قبیلہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
تعلیم کا سب سے اہم فرض ہے:
Choose an answer
نظریہ حیات اور ثقافت کا تحفظ
ذاتی تسکین
اچھے امتحانی نتائج
پر آشائش زندگی
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس نظریہ تعلیم کے مطابق تعلیم کا اعلی ترین مقصد انسان کی جسمانی صلاحیتوں کو نشوونما کے مواقع فراہم کرنا اس کی جبلی خواہشات کی تسکین ہے:
Choose an answer
اسلامی نظریہ تعلیم
مادہ پرست لوگوں کا نظریہ تعلیم
قدیم نظریہ تعلیم
جدید نظریہ تعلیم
Previous
Skip
Next
Back