More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابتدائی تعلیم کا دورانیہ
Choose an answer
چھ سال
سات سال
آٹھ سال
نو سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
طلبہ اس درجے میں تعلیمی عادات اور رویہ سیکھتے ہیں.
Choose an answer
ابتدائی تعلیم
ثانوی تعلیم
اعلی ثانوی تعلیم
اعلی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
اس کا تعلق ہنر کے اکتساب سے ہوتا ہے.
Choose an answer
تاثراتی پہلو
وقوفی پہلو
مہارتی پہلو
مقناطیسی پہلو
Previous
Skip
Next
Question # 4
نصاب کی عمارت اس کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی
Choose an answer
معلم
مقاصد
طلباء
استاد
Previous
Skip
Next
Question # 5
نصاب کے چار اجزاءہوتے ہیں. کون سے.
Choose an answer
مقاصد، تدریسیمواد، طریقہ تدریس اور جائزہ
مقاصد، امتحانات، ہم نصابی سرگرمیاں اور تدریس
مقاصد، طریقہ تدریس،ا ور اساتذہ اور طلبہ
طریقہ تدریس، تدریسی مواد و سمعی بصری معاونات اور جائزہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مدرسہ میں موجود انسانی وسائل میں شامل ہیں.
Choose an answer
والدین
دوست
اساتذہ
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
مضامین کے انتخاب میں طلبہ کو یہ عمل مدد فراہم کرتا ہے.
Choose an answer
تعلیم و تدریس
رہنمائی
مشاورت
رہنمائی اور مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 8
ان مسائل کا تعلق بچے کی گھریلو معاشی حیثیت سے ہے.
Choose an answer
معاشی
پیشہ ورانہ
ذاتی و نفسیاتی
معاشرتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
تدریسی مواد اور تدریسی طریقہ دونوں ہیں.
Choose an answer
متضاد الفاظ
مترادف الفاظ
لازم و ملزوم
بے معنی الفاظ
Previous
Skip
Next
Question # 10
جسمانی ترقی اور نشوونما کے لیے سرگرمیوں کا انتظام کرنا مناسب رہے گا.
Choose an answer
کسی پارک میں
کھیل کے میدان میں
گھر میں
کسی تفریحی مقام پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
بے اے بی ایس سی کی تعلیم مکمل ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک سال میں
دو سال میں
تین سال
چار سال
Previous
Skip
Next
Question # 12
بزم ادب کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم اتنا عرصہ پہلے پروگرام کو ترتیب دیا جائے.
Choose an answer
ایک دن
ایک ماہ
ایک ہفتہ
ایک سال
Previous
Skip
Next
Question # 13
ماہرین کے خیال میں ایک کلاس میں اتنے طلبہ بیتھنے چاہییں
Choose an answer
15
20
25
30
Previous
Skip
Next
Question # 14
جدید نصاب میں اس کو مرکزی حیثیت حاصل ہے.
Choose an answer
معلم
بچہ
استاد
نصاب
Previous
Skip
Next
Question # 15
پاکستان میں تعلیم کے مدارج
Choose an answer
دو ہیں
تین ہیں
چار ہیں
ُپانچ ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 16
مدرسہ ایک چھوٹا سا ہے.
Choose an answer
ادارہ
کالج
معاشرہ
نصاب
Previous
Skip
Next
Question # 17
مدرسے کی ایک اہم ضرورت ہے.
Choose an answer
نصاب
کھیل کا میدان
گھر جیسا ماحول
ٹرانسپورٹ کی سہولت
Previous
Skip
Next
Question # 18
مدرسہ میں ہونے والی سرگرمیاں ہوتی ہیں.
Choose an answer
ایک قسم کی
دو قسم کی
تین قسم کی
مختلف قسم کی
Previous
Skip
Next
Question # 19
تدریسی مواد کو طلبہ تک منتقل کرنے کا اہم ترین عنصر ہیں.
Choose an answer
ًمعلم
متعلم
اساتذہ کرام
سکول
Previous
Skip
Next
Question # 20
ٹیکسٹ بک بورڈ فراہم کرتا ہے.
Choose an answer
فرنیچر
تختہ سیاہ
کتابیں
ڈرافٹ
Previous
Skip
Next
Question # 21
نظام تعلیم میں نصاب کو حیثیت حاصل ہے.
Choose an answer
بنیادی
ابتدائی
اختتامی
اساسی
Previous
Skip
Next
Back