More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ٹیرف کا کیا فائدہ ہے
Choose an answer
بڑھتی ہوئی انتخاب
حکومت کی آمدنی میں اضافہ
مزید مقابلہ
مزید تجارت
Previous
Skip
Next
Question # 2
ذیل میں سے کوئی ایک کام مرکزی بنک کے فرائض میں شامل نہیں
Choose an answer
نوٹ جاری کرنا
منافع کمانا
ہنڈیوں پر دوبارہ بٹہ لگانا
بازارِ زر کا ناظم
Previous
Skip
Next
Question # 3
قومی آمدنی مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
ملک کی تمام زرعی پیداوار پر
تمام صنعتی پیداوار پر
تمام مزدوروں کی آمدنیوں کے مجموعہ پر
ایک سال کے دوران ملک میں پیدا ہونے والی تمام اشیاوخدمات کی مجموعی مالیت پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان برآمد کرتا ہے
Choose an answer
پھل اور سبزیاں
اشیائے خوراک
تعمیراتی سامان
دفاعی سازوسامان
Previous
Skip
Next
Question # 5
چیک بنکوں میں امانتیں جمع کروانے والوں کے ہوتے ہیں
Choose an answer
اثاثے
حکم نامے
اکاؤنٹ
معاہدے
Previous
Skip
Next
Question # 6
غیر سودی بنکاری کا متبادل ہے
Choose an answer
شراکت ومضاربت
ٹیکس
معاوضہ پر خدمات
الف،ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ آمدنی جو خرچ کرنے یا پس انداز کرنے کے لیے دستیاب ہو
Choose an answer
ناقابل تصرف
قابلِ تصرف
قومی تصرف
اخلاقی تصرف
Previous
Skip
Next
Question # 8
اعتباری زر کے آلات میں شامل ہے
Choose an answer
حامل حساب
کتابی حساب
قابل تصرف
ہنڈی
Previous
Skip
Next
Question # 9
----------------- مرکزی حکومت کے وصول کردہ ٹیکسوں میں سے اپنا حصہ لیتی ہیں
Choose an answer
بیرونی حکومتیں
مرکزی حکومتیں
اصلاحی حکومتیں
اجتماعی حکومتیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کی قومی پیداوار میں زراعت کا حصہ ہے
Choose an answer
25.2%
20.9%
18.2%
28.4%
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان کی نسبت درآمدوبرآمد -------------------- رہتی ہے
Choose an answer
موافق
ناموافق
تصرف
ناقابل تصرف
Previous
Skip
Next
Question # 12
بیمہ کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان کا ادائیگیوں کا توازن اکژ --------- میں رہتا ہے
Choose an answer
آمدنی
خسارے
بین الاقوامی
WTO
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان کی خام قومی پیداوار میں زراعت کا حصہ ہے
Choose an answer
18.3%
20%
20.9%
30%
Previous
Skip
Next
Question # 15
پاکستان میں کتنی ڈرائی پورٹس کام کررہی ہیں؟
Choose an answer
8
10
15
5
Previous
Skip
Next
Question # 16
پاکستان میں صنعتی لحاظ سے زیادہ ترقی کی
Choose an answer
پہلے پنجسالہ منصوبہ کے دوران
دوسرے پنجسالہ منصوبہ کے دوران
چوتھے پنجسالہ منصوبہ کے دوران
آٹھویں پنجسالہ منصوبہ کے دوران
Previous
Skip
Next
Question # 17
پاکستان کی سب سے بڑی موٹروے کونسی ہے
Choose an answer
کراچی، سکھر
لاہور ، اسلام آباد
اسلام آباد ، پشاور
پنڈی بھٹیاں ، فیصل آباد
Previous
Skip
Next
Question # 18
بانڈ کی قیمتوں اور بانڈ کی پیداوار کے درمیان تعلقات کا کیا بیان ہے
Choose an answer
وہ انفرادی طور پر مختلف ہوتی ہیں
وہ براہ راست مختلف ہوتے ہیں
وہ متعلقہ نہیں ہیں
وہ طویل عرصہ سے منسلک ہیں اور مختصر رنز میں نہیں ہیں
Previous
Skip
Next
Back